ماں کا دودھ بچوں کو ایک اور بیماری سے بچانے میں معاون

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماں کا دودھ بچوں کو ایک اور بیماری سے بچانے میں معاون arynewsurdu

ماں کے دودھ میں ایسے اجزا پائے جاتے ہیں جو اسے بچپن سے بڑھاپے تک نہ صرف صحت مند رکھتے ہیں بلکہ کئی بیماریوں سے تحفظ بھی فراہم کرتے ہیں، اس میں موجود مالیکیولز بچوں میں مختلف الرجی کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں، یہ بات ایک تحقیق کے نتیجے میں سامنے آئی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس تحقیق کے نتائج ماؤں کو دودھ پلانے کی جانب راغب کرنے کی تحریک پیدا کر سکتے ہیں، ساتھ ہی اس سے دودھ پلانے والوں والی ماؤں کی حوصلہ افزائی بھی ہوتی ہے جو اپنے اس عمل سے بچوں کو مستقبل میں دائمی الرجی سے محفوظ رکھ سکتی ہیں۔ پیڈیا ٹرکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور پین اسٹیٹ ہیلتھ چلڈرن اسپتال کے ماہر امراض اطفال سٹیون ہکس کا کہنا ہے کہ 3 ماہ سے زیادہ ماں کا دودھ پینے والے شیر خوار بچوں میں اس الرجی کا خطرہ کم ہو سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناشتے میں اس غذا کا استعمال موٹاپے سے بچانے کے لیے اہمناشتے میں پروٹین سے بھرپور غذا کا استعمال موٹاپے سے نجات دلانے یا اس کا شکار ہونے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران اسلم: علم کا خزانہ، ملک کا اثاثہجہاں تک عمران اسلم کا تعلق ہے، اس میں دو رائے نہیں کہ وہ حقیقی معنوں میں اپنی ذات میں ایک انجمن اور ایک ادارہ تھے اسے ملک کا وزیر خزانہ لگا دو 🤭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اطالوی سفارت کاروں پر کی کار پر دہشت گردوں کا بم سے حملہیونان میں اطالوی سفارت خانے کے ایک سینئر اہلکار کے زیراستعمال کار کو دھماکا خیز ڈیوائسز سے حملہ کر کے تباہ کردیا گیا، یونان اور اٹلی کے حکام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپنی لیک ویڈیوز آگے بھیجنے والوں کو خانہ کعبہ جاکر بددعائیں دیں: رابی پیرزادہایک انٹرویو میں رابی پیرزادہ نے میزبان کو ماضی میں ان کے ساتھ ہوئے اسکینڈل کو ’اسکینڈل‘ کہنے سے روک دیا مزید پڑھیں: ویڈیوز بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی تھی۔۔۔ کس نے مجبور کیا تھا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے 2 آپشنز استعمال کرنے پر غور نجی ٹی وی کا دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے کوششیں جاری ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »