ماں نے چھرا گھونپ کر 3 کمسن بچوں کو قتل کر ڈالا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماں نے چھرا گھونپ کر 3 کمسن بچوں کو قتل کر ڈالا ARYNewsUrdu

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا جہاں ماں نے بے دردی سے اپنے تین کمسن بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ خاتون کو پولیس نے گرفتار کرلیا جس کے پانچ چھوٹے بچے تھے جن میں سے تین کو قتل کر دیا۔ چائلڈ پروٹیکٹو سروسز کو شبہ تھا کہ خاتون اپنے بچوں کی ٹھیک طرح نگرانی نہیں کر پا رہی لہٰذا ٹیم نے اچانک ملزمہ کے گھر کا دورہ کیا۔ خاتون کو جیسے ہی پروٹیکٹو سروسز ٹیم کی آمد کا علم ہوا اس نے چھرا گھونپ کر تین بچوں کو قتل جبکہ دو کو زخمی کر دیا جو اس وقت اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

ماں کے ہاتھوں قتل ہونے والے بچوں کی عمریں 5 سے 6 کے درمیان ہیں۔ اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ خاتون نے ایسا کیوں کیا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

Hakmmran zammaydar hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہن کے قاتل بھائی کو 25 سال قید اور لاکھوں روپے جرمانے کی سزاپولیس کے مطابق گاؤں بہاری غربی میں ملزم نے بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا اتنے سال ایسے کھانا کھلانا فری میں کہاں کی عقلمندی ہے اگر قتل کیا ہے جان بوجھ کر تو پھر اس کا سر جدا ہونا چاہیے تم سے اسی وقت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپین پولیس نے پاکستان میں2بھتیجیوں کو قتل کرنے والے چچا کو گرفتار کر لیابارسلونا (ارشد نذیر ساحل سے )سپین پولیس نے غیرت کے نام پر 2بہنوں کےقتل کی سازش میں ملوث پاکستانی کو گرفتار کرلیاہے۔ پولیس نے عدالتی حکم کے تحت غلام عباس نامی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: سپر ہائی وے پر پولیس ٹیم شہریوں سے لوٹ مار کی واردات کیسے کرتی ہے؟ویڈیو: سپر ہائی وے پر پولیس ٹیم شہریوں سے لوٹ مار کی واردات کیسے کرتی ہے؟ arynewsurdu Shirk - Message for Pakistanis - Shirk - Pakistan 2 - Why Muslim ummah lost? Shirk - Message for Muslim ummah - ٹرک_پھڑیا_گیا IUvKK عدل_کی_قیمت_ایک_ٹرک KKVIU Azam Khan Police pr trust krny ka zamana rha hi nae hy..🥺
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازالدین صدیقی نے اہلیہ اور بچوں کو گھر سے بے دخل کر دیاویڈیو: نوازالدین صدیقی نے اہلیہ اور بچوں کو گھر سے بے دخل کر دیا ARYNewsUrdu NawazuddinSiddiqui
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مجھ پر حملہ کروانے والے کو معاف کرنے کیلیے تیار ہوں، عمران خان -مجھ پر حملہ کروانے والے کو معاف کرنے کیلیے تیار ہوں، عمران خان ARYNewsUrdu ImranKhan پر وہ آپ کو معاف نہیں کریں گے کیونکہ جب تک آپ کرپٹ لوگوں کے خلاف جہاد کرتے رہو گے وہ آپ کو نہیں چھوڑیں گے کیونکہ سب کرپٹ ہیں آپ تو معاف کرو گے لیکن عوام معاف نہیں کرے گی پتہ ھے تو بولتے کیوں نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خواتین بچوں سمیت 137 افغان قیدی جیل سے رہا.کراچی کی مقامی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔افغان وزارتِ اطلاعات کے مطابق رہائی پانے والے قیدیوں کو چمن کے راستے سے افغانستان عافیہ صدیقی نیوکلیئر ٹیکنالوجی والا ملک پاکستان نہ لا سکا جبکہ طالبان کے مطالبے پر 137 رہا کر دہے عوام فروش حکمرانوں اور عوام دوست رہنماؤں کا فرق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »