ماں کی غفلت، پیدائش کے بعد نومولود بچہ ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماں کی غفلت، پیدائش کے بعد نومولود بچہ ہلاک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

روم: اٹلی میں ماں کی غفلت اور نہ دانستگی کے باعث نومولود بچہ پیدائش کے بعد ہلاک ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اٹلی کے دارالحکومت روم میں یہ واقعہ پیش آیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ اسے خبر ہی نہیں تھی کہ وہ بچے کی ماں بننے والی ہیں۔ بچے کی موت کے بعد ماں کے خلاف غیرارادی قتل کے مقدمے کے تحت سزا سنائی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گھر میں بچے کی پیدائش کے بعد ماں اچانک چونک اٹھی جس کے باعث نومولود زمین پر گرا اور سر پر چوٹ آئی۔ 30 سالہ خاتون کی والدہ نے فوری طور پر بچے کو تولیے میں لپیٹا۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ زچگی کا عمل بھی ٹھیک طرح مکمل نہیں ہوا تھا کہ نومولود زمین پر گرا جس کے باعث سر پر گہری چھوٹ آئی جو بچے کی موت کی وجہ بنی۔ عدالت نے ماں کے خلاف سزا تبدیل کرتے ہوئے اسے گھر میں ہی نظر بند کرنے کا حکم دیا۔ غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ خاتون نے مؤقف اختیار کیا کہ اس نے خود کے حاملہ ہونے کا سوچا ہی نہیں تھا، انہوں نے تصور بھی نہیں کیا تھا کہ وہ بچے کی ماں بن جائیں گی۔ پیدائش کے بعد نومولود کو اسپتال لایا گیا جہاں وہ زندگی اور موت کی جنگ لڑتا ہوا دو دن کے بعد ہلاک ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹے کی قلت کے بعد قیمتوں میں بھی اضافہ، غریب عوام کی کمر ٹوٹ گئیلاہور: (دنیا نیوز) آٹے کی قیمت بدستور آؤٹ آف کنٹرول ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار آٹا 70 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ عوام حکومت کی جانب سے سستے آٹے کے اقدامات کے نتائج کے منتظر ہیں۔ اگر مہنگائی سے نہ بھی ٹوٹی آپ لوگوں نے تھوڑ دینی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی مدت ملازمت میں اضافے کے لیے درخواست دائرکراچی: سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی مدت ملازمت میں اضافے کے لیے درخواست دائر Karachi SHC Judges Tenure application Filed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرمد کھوسٹ کی ’زندگی تماشا‘ کے حوالے سے غلط فہمی دور کرنے کی کوشش - ایکسپریس اردوسرمد کھوسٹ کی ’زندگی تماشا‘ کے حوالے سے غلط فہمی دور کرنے کی کوشش -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کی ننکانہ صاحب آمد،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئےبھارتی اداکار کی ننکانہ صاحب آمد،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے Pakistan Punjab NankanaSahib IndianActor GippyGrewal Visited PraisedPakistan Hospitality GippyGrewal gippygrewallfan pid_gov ForeignOfficePk PMOIndia htTweets GippyGrewal gippygrewallfan pid_gov ForeignOfficePk PMOIndia htTweets Welcome to my city nankana sahib
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کے لیے سکندرسلطان راجہ کے نام کی منظوریممبران الیکشن کمیشن سندھ وبلوچستان کے لیے کس کے نام پر اتفاق کیا گیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایران کی یوکرائنی طیارے کے بلیک باکس ڈیٹا کیلئے فرانس اورامریکا سے مدد کی درخواستتہران : ایران یوکرین کے تباہ شدہ طیارے کے بلیک باکس سے ڈیٹا حاصل نہ کرسکا،یک باکس ڈیٹا کے تجزیے کے لئے فرانس اورامریکا سے مدد فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ یہ کیا مزاق ہے۔ امریکہ ہی کیوں۔ امریکہ سے تو ایران نے جنگ کرنا تھا ۔ سب کو پتہ ہے کیا ہوا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »