ماں کو قابل رحم حالت میں دیکھ کر 3 بھائیوں نے ایک ساتھ اپنی بیویوں کو طلاق دیدی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

الجزائر میں 3 بھائیوں نے بوڑھی ماں کو پڑوسیوں کے رحم و کرم پر دیکھ کر اپنی بیویوں کو اسی وقت طلاق دیدی۔

عالمی خبر رساں دارے کے مطابق الجزائر میں تین بھائی ملازمتوں سے واپس پہنچے تو ضعیف اور بیمار ماں کو پڑوسیوں کے رحم و کرم پر پایا جو انھیں نہلا رہے تھے۔ تینوں بھائیوں نے اپنی بیویوں سے ماں کی خدمت نہ کرنے کی وجہ پوچھی تو معاملہ تکرار تک آن پہنچا جس پر تینوں بھائیوں نے اسی وقت اپنی بیویوں کو طلاق دیدی۔ پولیس کے مطابق عمومی طور پر ماں کی خدمت کے لیے ان کی بیٹی آیا کرتی تھیں لیکن ان کے شوہر کو کینسر ہوجانے کے باعث وہ اس ہفتے نہ آسکیں۔

جس پر بیٹوں نے اپنی بیویوں کو کہا کہ ماں کو نہلا کر صاف ستھرے کپڑے پہنا دینا لیکن بیویوں نے اپنی ساس کو پڑوسیوں کے حوالے کردیا اور خود سو گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پرلوگوں کی عزت اچھالنا قابل تعزیر جرم قرار، قانون کابینہ کو بھجوادیا گیاعدالتوں کوپابندکیا گیا ہےکہ سوشل میڈیا پرلوگوں کی عزت اچھالنے کے جرم کا فیصلہ 6 ماہ میں کیا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری مطلب یہ کہ اب آئین کو معطل کرنے اور اس معطلی کو جائز قرار دینے والوں پر تنقید بھی نہیں ہو سکے گی؟ یاد رہے آئین کو پامال کرنے کی سزا موت ہے۔ پر عمران نیازی کو اجازت یے وہ جسکی چاہیے تضحیک کرے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اقبال برما کو جاپان کیساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی کاوشوں پر تعریفی سرٹیفکیٹ دیدیا گیامکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی ) پاکستان جاپان انٹلکٹ فورم کے فاؤنڈر ممبر  اور جاپانی امور کے محقق اقبال برما کوحکومت جاپان نے پاکستان اور جاپان کے درمیان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7:قلندرز کو شکست کراچی کنگز نے پہلی فتح کو گلے لگا لیا11:31 PM, 18 Feb, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے میگا ایونٹ میں لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر تنقید کو جرم قرار دینے عدالتوں کو بھی پابند کرنے کی تیاریاں شروعاسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے سوشل میڈیا پر تنقید کو جرم قرار دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میری خوش قسمتی ہے میرے ماں باپ میرے ساتھ ہیں، طوبیٰ انوراپنے ایک پیغام میں طوبیٰ انور نے کہا کہ زندگی کی کڑکتی دھوپ میں اک سایہ دار درخت کی طرح ماں باپ کی ٹھنڈی چھاؤں ہمیں محفوظ رکھتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فوکنر کے معاملے پر پاکستان کو بہت سخت ہونا چاہیے، انضمام الحقجیمز فوکنر کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا ہے کہ کوئی بھی کھلاڑی اس طرح کی بدتمیزی کرے تو ایکشن ہونا چاہیے۔ تفصیلات جانیے:
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »