مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

شرح سود میں 1 اعشاریہ 5 فیصد کا اضافہ کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا جس میں شرح سود میں 1 اعشاریہ 5 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد بنیادی شرح سود 13 اعشاریہ 75 فیصد ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ عمومی مہنگائی غیر متوقع طور پر اپریل میں دو سال کی بلند ترین سطح 13.4 فیصد تک پہنچ گئی، مہنگائی دیہی اور شہری علاقوں میں مزید بڑھ کر بالترتیب 10.9 فیصد اور 9.1 فیصد ہوگئی، جب کہ زری پالیسی کمیٹی مہنگائی، مالی استحکام، اور نمو کے وسط مدتی امکانات پر اثر انداز ہونے والی تبدیلیوں کی محتاط نگرانی برقرار رکھے گی۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مانیٹری اور اقتصادی پالیسی سے طلب کو پائیدار کرنا ہوگا، مہنگائی کی توقعات اور بیرونی خدشات کم کرنے کی ضرورت ہے، مہنگائی کی صورتحال بیرونی اور اندرونی حالات سے متاثر ہوئی ہے، رواں مالی سال کی اقتصادی پالیسی، انرجی سبسڈی پیکیج سے طلب بڑھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہاسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی ) نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا ہے اور شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے انکار، شرح سود میں اضافے کا عندیہ دیدیادو روز میں آئی ایم ایف سے معاہدہ طے کرکے آؤں گا اور اچھی خبر لاؤں گا، آئی ایم ایف سے لکھواؤں گا کہ وہ کیا چاہتے ہیں: مفتاح اسماعیل کی میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں: GeoNews MiftahIsmail IMF سود کوختم کرو ورنہ معیشت کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتی just public the previous contract of PTI Govt انکی کاروں اور بسوں کے ٹاٹر پھاڑو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا،شرح سود میں اضافے کا امکانکراچی : اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا، جس میں شرح سود میں اضافے کا امکان ہے۔ Economy get more worse by raising the interest rates،it will give Rise to the shares of Ismail,Itefaq Group of Industries,at home and abroad owned by Miftah Ismail,Shahbaz,Nawaz sharif,two son,Hassan,Hussain Shahbaz,Maryam Nawaz, Poor,unemployed can't draw loans.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مانیٹری پالیسی کا اعلان، اسٹیٹ بینک نے شرح سود 13.75 فیصدکردیشرح سود آئندہ ڈیڑ ھ ماہ کے لیے بڑھائی گئی ہے،کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13.779 ارب ڈالرکا ہے، اسٹیٹ بینک میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan جہالت سے حفاظت کی دعا البقرۃ 67 اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (اس بات سے) کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شرح سود بلند ترین سطح پر پہنچ گئیشرح سود بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہاسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی ) نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا ہے اور شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »