مانچسٹر سے لاہور آنے والی پرواز میں غل غپاڑہ، مسافر زیر حراست، معافی نامے پر چھوڑ دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مانچسٹر سے لاہور آنے والی پرواز میں شور شرابا، مسافر زیر حراست، معافی نامے پر چھوڑ دیا مزید پڑھیں:

مانچسٹر سے لاہور آنے والی پرواز میں شور شرابا، مسافر زیر حراست، معافی نامے پر چھوڑ دیاکراچی: مانچسٹر سے لاہور آنے والی پرواز میں شور شرابا کرنے پر لاہور ایئر پورٹ پر برطانوی شہری رفیق کو حراست میں لے لیا گیا۔

ایئر پورٹ ذرایع کا کہنا ہے کہ مسافر نے عملے سے تلخ کلامی کی اور نازیبا الفاظ استعمال کیے، رفیق نامی برطانوی شہری دوران پرواز مسلسل غل غپاڑہ مچاتا رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راجن پور میں معمولی چوری پر بچے پر تشددراجن پور کے نواحی علاقہ داجل میں انسانیت کی تذلیل دیکھنے میں آئی۔ نو سالہ معصوم بچے کو چوری کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد منہ کالا کرکے گھاس کاٹنے والی ٹوکہ مشین کے ساتھ باندھ دیا گیا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے شہر بقیق میں ارامکو کے پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابوپالیاگیاسعودی عرب کے شہر بقیق میں ارامکو کے پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابوپالیاگیا SaudiArabia AramcoPlant Fire
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہکانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ Congo TrainAccident Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا، کے پی میں 900 افراد میں مرض کی تشخیص
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکہ نے چینی مصنوعات پر محصولات میں اضافہ 15 اکتوبر تک مؤخرکر دیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے چینی مصنوعات پر محصولات میں اضافہ 15
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »