مانسہرہ، گلگت اور کشمیر میں پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مانسہرہ، گلگت اور کشمیر میں پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی Mansehra GilgitBaltistan Pakistan Snowfall ColdWeather Winters Rain WeatherPK metoffice pid_gov MoIB_Official

بازاروں میں مرغی ، انڈے ، سبزیوں ، پھلوں کے ریٹ آسمان سے باتیں کرنے لگے

تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناران جھیل سیف الملوک اور بابو سرٹاپ پر وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، بابوسر ٹاپ پر پارہ منفی پانچ تک گرگیا۔دوسری جانب آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ تین روز سے وقفے وقفے سے جاری رہنے والی بارش کے ساتھ پہاڑوں پر بھی برف جمی ہے، بارش اور برف باری کے باعث موسم سرد اور خوشگوار ہوگی.انتظامیہ کے مطابق پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ ہے.

خیال رہے کہ اس وقت ملک بھر میں سردی کی آمد آمد ہے، ملک کے بڑے حصوں میں بارشیں اور برف باری بھی جاری ہے۔سردی کی لہر سے بالائی علاقے شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے، گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں‌ میں برف باری سے نظام زندگی متاثر ہو رہا ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برفباری مانسہرہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لیبرفباری مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناران جھیل سیف الملوک اور بابو سرٹاپ پر برفباری جاری ہے گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان میں بارش اور برف باری کے بعد سردی کی شدت بڑھ گئیگلگت بلتستان میں بارش اور برف باری کے بعد سردی کی شدت بڑھ گئی Pakistan GilgitBaltistan Rain Mountain WeatherForecasting Cold WeatherUpdate WeatherPK WinterBegins
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وادی کاغان میں بارش کے بعد پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیاوادی کاغان میں بارش کے بعد پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیا KaghanValley Snowfall Rain Winters ColdWeather metoffice WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کے مکینوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کا حکم دیدیا گیااسلام آباد (این این آئی )ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی بڑھنے لگی ، آزاد کشمیر کے پہاڑوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »