مالکان کے تشدد سے 8 سالہ گھریلو ملازمہ کی ہلاکت اور نعش گھر کے باہر پھینکے جانے کا معاملہ ملزمان سے دو مزید بچے برآمد تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مالکان کے تشدد سے 8 سالہ گھریلو ملازمہ کی ہلاکت اور نعش گھر کے باہر پھینکے جانے کا معاملہ، ملزمان سے دو مزید بچے برآمد، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

تفصیلات کے مطابق قصور کے علاقہ پھولنگر کی رہائشی مصباح گوجرانوالہ کے ایک گھر میں ملازمہ تھی۔جس کو تشدد کے ذریعے قتل کرنے کے بعد مالکان نے اس کی نعش پھولنگر میں بچی کے گھر کے باہر پھینک دی تھی۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ملزمان محمد علی اور احمد شکیل کو گوجرانولہ سے گرفتار کیا گیا جبکہ تیسرے ملزم عثمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے بچی کی ہلاکت کے واقعہ کا گذشتہ روز نوٹس لیا تھا۔ملزمان کے قبضے سے مزید ایک بچی...

بچہ برآمد کر لیا گیا ہے۔قصور اور گوجرانوالہ پولیس نے جوائنٹ آپریشن کرکے ملزمان کے گھروں پر چھاپے مارے۔ملزمان سے برآمد ہونے والے دونوں بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی مدد سے والدین کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ آئی جی پنجا ب نے ڈی پی او قصور کو مقدمہ کی خود پیروی کرکے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت دی ہے۔ راؤ سردار علی خان نے کہاکہ معصوم بچوں پر تشدد کرنے والے درندہ صفت انسان کسی رعایت کے مستحق نہیں، تفتیش کے مراحل جلد از جلد مکمل کرتے ہوئے انہیں عدالتوں سے سخت سزائیں دلوائی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کے لیے بری خبر سامنے آگئیجوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر انرک نوکیا انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیب اردوان کے نئے معاشی اقدامات سے ترک کرنسی کی قدر میں تیزی سے اضافہاس سے قبل ترک کرنسی اپنی تاریخ کی کم ترین سطح پر تھی جس کے بعد طیب اردوان نے وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیا تھا۔ یہ چیز Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹر عابد علی نے ہسپتال کے بستر سے قوم کے نام اپیل کردی11:53 AM, 22 Dec, 2021, کھیل, کراچی: پاکستان کے سٹار کرکٹر عابدعلی نے مداحوں کے نام ویڈیو پیغام جاری کردیا ۔ ان کا کہناہے کہ میں اپنے چاہنے والوں کی دعاؤں کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت قوم کے مستقبل سے کھیلنے کے بجائے استعفیٰ دے: شہباز شریفلاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت قوم کے مستقبل سے کھیلنے کے بجائے استعفیٰ دے۔مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں CMShehbaz PmlnMedia pmln_org GovtofPakistan چور خاندان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں پہلی بار 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹبرطانیہ میں پہلی بار 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ UK CoronavirusUK COVID19 OmicronVirus OmicronUK CoronaPatients Infected Record 10DowningStreet GOVUK BorisJohnson WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر آٹھویں جماعت کی طالبہ چاقو کے متعدد وار سے زخمیچھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر آٹھویں جماعت کی طالبہ چاقو کے متعدد وار سے زخمی Reyasate madeena k dawedar kahan soy hain ملزموں کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا جائے۔ Or phir yehi Bhenchood Twitter pa aakay TLP k haji ban jatay hen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »