مالٹا: فراڈ کے الزام میں نصف سے زائد ٹریفک پولیس اہلکار گرفتار - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

50 اہلکاروں پر مشتمل ٹریفک پولیس فورس یونٹ کے لگ بھگ 30 اراکین سے اقتصادی جرائم یونٹ نے سوالات کیے، پولیس Malta DawnNews

چند افسران پر یہ بھی الزام ہے کہ انہوں نے سرکاری ایندھن کو اپنی ذاتی سواریوں کے لیے استعمال کیا — فائل فوٹو / رائٹرز

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'رائٹرز' کے مطابق حکام نے کہا کہ اہلکاروں کی گرفتاری کے بعد ٹریفک پولیس فورس کے افسران پر زور دیا گیا ہے کہ وہ سڑکوں پر پولیس کی تعیناتی کو یقینی بنانے کے لیے ایمرجنسی پلان مرتب کریں۔ ان اہلکاروں پر الزام ہے کہ انہوں نے تین سال کے عرصے کے دوران سیکڑوں اضافے گھنٹے کی درخواست فائل کی، جس میں انہوں نے کبھی ڈیوٹی کی ہی نہیں تھی۔پولیس ذرائع نے کہا کہ اہلکاروں کی گرفتاری کے بعد سابق ٹریفک پولیس اہلکاروں، جو فورس کے دیگر شعبوں میں کام کر رہے ہیں، انہیں واپس اپنی پُرانی ڈیوٹیوں پر آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فون پر انعام کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا گروہ دبئی میں گرفتار - ایکسپریس اردوانعامی اسکیم فراڈ کیس میں ملوث دو ایشیائی گروہوں کے 28 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے، دبئی پولیس چیف شاباس زبردست 0303 4581971 ye aik fradiya hai , is ka nam Liaqt hai, fia k retired logo se mil kr logo ko fool bna ta hai, group me girls bhi hain کُھل کر لکھو نا کہ پاکستانی تھے۔ چھُپا کیوں رہے ہو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منظوروسان کی حفاظتی ضمانت میں 11 مارچ تک توسیعمنظوروسان کی حفاظتی ضمانت میں 11 مارچ تک توسیع ManzoorWassan NAB BailExtend SHC AssetsCase DGNABSukkur PPP MWassan1 MediaCellPPP pid_gov SindhCMHouse MuradAliShahPPP BBhuttoZardari Dr_FirdousPTI Pakistan Politicians Corruption
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا پولیس کی کارروائی ، 23 قیمتی گاڑیاں برآمد لیکن یہ کہاں سے آئی تھیں؟پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس نے کینٹ ڈویژن میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

” میں صدر کو قتل کرنے آیا ہوں“مشتبہ شخص وائیٹ ہاﺅس کے باہر سے گرفتارواشنگٹن(آئی این پی+ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر کو قتل کرنے کی دھمکی کے بعد سیکیورٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عراقی پولیس نے وسطی بغداد کا السنک بریج کھول دیاعراقی پولیس نے وسطی بغداد کا السنک بریج کھول دیا Iraq IraqProtests IraqiPolice OpenBridge Baghdad IraqiPresidency Iraqimofa IraqiGovt UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت:متنازع قانون کے خلاف احتجاج پر پولیس کی خواتین سے بدتمیزی، بہیمانہ تشدد , کئی خواتین زخمی ،ہسپتال منتقلبھارت:متنازع قانون کے خلاف احتجاج پر پولیس کی خواتین سے بدتمیزی، بہیمانہ تشدد , کئی خواتین زخمی ،ہسپتال منتقل India CitizenshipAmendmentAct Protest NewDelhi Police Rude Torture Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »