مالدیپ کے بعد بنگلہ دیش میں بھی ’انڈیا آؤٹ‘ کا نعرہ: کیا بنگلہ دیش مالدیپ کے نقش قدم پر چلنے میں کامیاب ہو پائے گا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلہ دیش میں انڈیا آؤٹ کی مہم کچھ انفلوئنسروں، سماجی کارکنوں اور اثرورسوخ رکھنے والی شخصیات کی طرف سے شروع کی گئی ہے جسے عوام اور حزب اختلاف کے سیاستدانوں کے ایک حصے کی حمایت حاصل ہے

مالدیپ کے بعد بنگلہ دیش میں بھی ’انڈیا آؤٹ‘ کا نعرہ: کیا بنگلہ دیش مالدیپ کے نقش قدم پر چلنے میں کامیاب ہو پائے گا؟’میرا سوال ہے کہ اُن کی بیویوں کے پاس کتنی انڈین ساڑھیاں ہیں؟ وہ اپنی بیویوں سے یہ انڈین ساڑھیاں لے کر انھیں جلا کیوں نہیں دیتے؟‘

بنگلہ دیش کے اخبار ’ڈیلی سٹار‘ کے مطابق شیخ حسینہ کے یہ ’طنز سے بھرے‘ ریمارکس حزب اختلاف کے رہنما روح الکبیر رضوی کی جانب سے انڈین مصنوعات کے خلاف علامتی احتجاج کے طور پر اپنی کشمیری شال سڑک پر پھینکنے کے بعد سامنے آئے ہیں۔بنگلہ دیش میں یہ پیش رفت ’انڈیا آؤٹ‘ مہم کے پس منظر میں دیھکی جا رہی ہے۔ ’ٹیلی گراف‘ اخبار کے مطابق بی این پی کے میڈیا سیل کے رکن اور رہنما سائرالکبیر خان نے کہا ہے: ’ہماری پالیسی ساز تنظیم نے اس معاملے پر بحث کی ہے کیونکہ کچھ رہنماؤں نے بائیکاٹ کی کال پر پارٹی کے موقف کی وضاحت چاہی تھی۔ لیکن ابھی تک ہماری پارٹی کا اس پر کوئی باضابطہ مؤقف نہیں ہے۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ یہ عوام کی طرف سے ایک کال ہے اور ہمارے کچھ رہنما اس کی حمایت کر رہے ہیں۔‘دوسری جانب انڈین ریاست مغربی بنگال میں برسر اقتدار ترنمامول کانگریس کے رکن پارلیمان جواہر سرکار نے بنگلہ دیش میں پیدا ہونے والی...

ہم نے اس بابت جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے پروفیسر سنجے بھاردواج سے بات کی تو انھوں نے کہا کہ مالدیپ کی ’انڈیا آؤٹ‘ مہم سے بنگلہ دیش کی ’انڈیا آؤٹ‘ مہم کا تقابل نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے مزید کہا کہ ’بنگلہ دیش کا انحصار انڈیا پر اس قدر ہے کہ کلکتہ میں شاپنگ کیے بغیر تو انھیں عید میں بھی مزہ نہیں آتا ہے۔‘

’یہ درست ہے کہ وہ اپنا احیا چاہتے ہیں، لیکن یہ ان کے لیے بیک فائر بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ سابق وزیر اعظم اور بی این پی کی رہنما خالدہ ضیا کے بڑے بیٹے طارق رحمان اس پارٹی کو لندن سے چلا رہے ہیں اور زمینی سطح پر ان کی موجودگی بہت کمزور ہو چکی ہے۔‘ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ انڈیا شیخ حسینہ کی حکومت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا نظر آ رہا ہے اور یہ کہ بنگلہ دیش جنوبی ایشیا میں اس کا سب سے قریبی اور مضبوط اتحادی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالدیپ میں تعینات انڈین فوجیوں کی اتوار سے مرحلہ وار واپسی کا آغاز: کیا یہ مالدیپ میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ کا اظہار ہے؟گذشتہ چند ماہ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں تلخی آئی ہے جس کی ایک وجہ صدر معیزو کی دہلی کے خلاف سخت بیان بازی ہے۔ یہ وہ خلا ہے جس سے چین فائدہ اٹھانا چاہتا ہے کیونکہ ایشیائی طاقتیں خطے میں اثر و رسوخ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہمحسن نقوی نے کیمپ کے انعقاد میں تعاون پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماہ رمضان میں نیند کو کیسے منظم کیا جائے؟رمضان المبارک میں یومیہ معمولات میں تبدیلی کے سبب نیند کا متاثر ہونا عام سی بات ہے، جس کے نتیجے میں صحت پر بھی منفی اثرات مرتب ہونے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ‘‘، بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اپوزیشن کو مشورہبنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپوزیشن لیڈر کی جانب سے بھارتی مصنوعات بائیکاٹ مطالبے پر جواب دیا ہے کہ پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موت کے منہ سے کیسے نکلا؟ کلمہ پڑھ لیا تھافیصل قریشی نے کہا کہ ایک بار میں کہیں جارہا تھا تو میری گاڑی کا ٹائر ایک موڑ پر پھٹ گیا اور اس کے بعد کیا ہوا میں بھول چکا ہوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریموجودہ حکومت کے دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 35 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »