مالدیپ کے صدر پر 'کالا جادو' کرنے کے الزام میں خاتون وزیر سمیت 2 وزرا گرفتار

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر ماحولیات شمناز سلیم، ان کے سابق شوہر اور وزیر زمیز آدم پر صدر معیزو پر کالا جادو کرانے کا الزام ہے

مالدیپ کے صدر پر 'کالا جادو' کرنے کے الزام میں خاتون وزیر سمیت 2 وزرا گرفتارگنیز ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل پیجز پر راشد نسیم کی دھوم میچ گئی190 ملین پاؤنڈز ریفرنس ؛ نیب نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیافنانس بل کی منظوری کا عمل جاری، پیٹرولیم لیوی پر کمی کی ترمیم مستردلوڈشیڈنگ کیخلاف زمیندار ایکشن کمیٹی کی بلوچستان بھر میں ہڑتالکوئی فارورڈ بلاک نہیں، عمر ایوب نے عمران خان کی مشاورت سے استعفا دیا، بیرسٹر سیفوزیر ماحولیات شمناز سلیم، ان کے سابق شوہر اور وزیر رمیز آدم پر صدر...

پولیس ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ ماحولیات کی وزیر مملکت شمناز سلیم کو 2 دیگر افراد کے ہمراہ اتوار کو گرفتار کر کے 7 دن کے لیے ریمانڈ پر بھیج دیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ محمد معیزو جب میئر تھے تو شمناز اور رمیز سٹی کونسل کے ممبر تھے اور تینوں کے درمیان دوستانہ تعلقات تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، مالدیپ میں اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی عائدمالدیپ کے صدر محمد معیزو فلسطینیوں کی امداد کے لیے خصوصی نمائندہ تعینات کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ جنگ جاری رکھنے پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ تحلیل کر دیوزرا کے مستعفی ہونے کے بعد نیتن یاہو پر انتہاپسند جماعتوں کی جانب جنگی کابینہ میں نئے ارکان کو شامل کرنے کا دباؤ تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مالدیپ کے صدر کا ملک میں اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی کا اعلان، اسرائیلی برہممالدیپ کے صدر محمد معیزو کے دفتر نے اتوار کو کہا کہ کابینہ نے اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں کو ملک میں داخلے سے روکنے کے لیے قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوات: توہین مذہب واقعہ ،بپھرے ہجوم کے 23 افراد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقلمینگورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں تشدد کے بعد ایک شخص کو زندہ جلانے اور تھانے کو نذر آتش کرنے کے الزام میں 23 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مدین واقعے میں ملوث 23 افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے خلاف تھانے پر حملے اور جلاو گھیراوکا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملاوی نائب صدر کا طیارہ ممکنہ طور پر جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا، ڈیفنس فورس کا بیاناس طیارے میں ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد سوار تھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: ناظم آباد میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، شہری بچے کا ماموں نکلاتحقیقات میں مشتعل افراد کی جانب سے شہری پر بچے کے اغوا کا الزام غلط ثابت ہوا، جس شہری پر بچے کے اغواکا الزام لگایا گیا وہ بچے کا ماموں ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »