ماس ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی بڑی کامیابی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماس ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی بڑی کامیابی ARYNewsUrdu

روس میں جاری چوتھی ماس ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ کے دوسرے روز پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے چاندی کے دو تمغے جیت لیے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق روس میں جاری چوتھی ماس ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ کے دوسرے روز پاکستان کو اہم کامیابی ملی اور دو پاکستانی ایتھلیٹ نے چاندی کے تمغے حاصل کرلیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے وقاص افضل نے 125 کلو گرام کٹیگری میں جب کہ محمد سعد نے 60 کلو گرام کٹیگری میں چاندی کے تمغے حاصل کیے، وقاص افضل نے کانگو کے علاوہ روایتی حریف بھارت کے ایتھلیٹ کو دھول چٹائی جب کہ محمد سعد نے ترکمانستان، قازقستان اور سربیا کے کھلاڑیوں کو شکست سے دوچار کیا۔

واضح رہے کہ چوتھی ماس ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں 45 ممالک حصہ لے رہے ہیں جس میں پاکستانی وفد کی قیادت ماس ریسلنگ فیڈریشن پاکستان کے صدر نواب فرقان خان کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپیئن شپ میں پاکستانی ریسلرز نے سلور میڈل جیت لیے - ایکسپریس اردودو ریسلرز وقاص افضل اور محمد سعد اپنی اپنی ویٹ کیٹگری میں سلور میڈل کے حقدار قرار پائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی چیمپئن شپ کے دوران سوئمرکے ڈوبنے اور بچانے کا ڈرامائی واقعہمتاثرہ سوئمر ورلڈ ایکواٹکس چیمپئن شپ کے سولو فری فائنل کے دوران اچانک بے ہوش کر سوئمنگ پول کی تہہ میں چلی گئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہنگری میں ورلڈ چیمپئن شپ میں شریک پاکستانی سوئمر لاپتہفیضان اکبر کو 19 جون کو 100 میٹر بیک اسٹروک مقابلوں میں شرکت کرنا تھی مگر عالمی سوئمنگ کی ویب سائٹ پر ان کے نام کے آگے 'ڈڈ ناٹ اسٹارٹ' درج ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ مقابلوں سے پہلے ہی غائب ہوگئے تھے ۔ Baag gya ho ga simple Asylum seeker 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپیئن شپ میں پاکستانی ریسلرز نے سلور میڈل جیت لیے - ایکسپریس اردودو ریسلرز وقاص افضل اور محمد سعد اپنی اپنی ویٹ کیٹگری میں سلور میڈل کے حقدار قرار پائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش میں 2 بڑی کامیابیاںاسلام آباد : پاکستان نے تیل اور گیس کی دریافت کے حوالے سے 2 بڑی کامیابیاں حاصل کرلیں ، پہلی کامیابی ضلع ٹنڈو الٰہ یارصوبہ سندھ نم بلاک اور دوسری کلچاس بلاک صوبہ پنجاب میں کلیری شم1- پر ملی۔ Na nikalo chooroo ایک کنواں جاتی امراء ایک کنواں بلاول ھاؤس سے دریافت ھوا تاھم گندہ تیل پنڈی میں ریفائن کیا جاۓ گا Faida? Abi ban lg jy ga or sb bnd
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے دعا زہرا کے والد کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا01:09 PM, 23 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سے دعا زہرا کیس میں بڑی خبر آگئی، عدالت نےمہدی کاظمی کے وکیل کی واپسی کی استدعا پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »