ماریہ واسطی ویڈیو میں کہتی ہیں کہ ’آپ ایک کام کریں، یہاں سے سیدھا جائیں، بالکل سیدھا، اور سیدھا بھاڑ میں چلے جائیں، مڑ کر نہیں دیکھنا۔‘اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے
ہیں۔واضح رہے کہ ماریہ واسطی اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’مائی ری‘ میں ادکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں جس کی دیگر کاسٹ میں عینا آصف، ثمر عباس، نعمان اعجاز، مایا خان، ساجدہ سید، حبا علی، سعد فریدی، پارس مسرور، آمنہ ملک، عثمان مظہر اور دیا مغل شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
دنیا کی مہنگی ترین شادی ہونے جا رہی ہے دولہا دلہن کون ہیں؟دنیا کی مہنگی ترین شادی ہونے جا رہی ہے، دولہا دلہن کون ہیں؟ ۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا محل دنیا کی مہنگی ترین رہائش گاہسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا محل، دنیا کی مہنگی ترین رہائش گاہ ۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »