مارکیٹ میں بلڈ پریشر ماپنے کے آلے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مارکیٹ میں بلڈ پریشر ماپنے کے آلے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ Market BloodPressure MeasuringInstrument

روپے ہوگئی۔میڈیکل سٹورز پر بی پی چیک کرنے کی فیس بھی 100 روپے وصول کیجانے لگی،میڈیکل آلات مزید مہنگے ہونے سے شہری پریشان ہوگئے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر کے مریض جائیں تو کہاں جائیں،اب تو بلڈ پریشر کی ادویات بھی خاصی مہنگی کردی گئی ہیں۔دوکانداروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب

سے ٹیکسسز اور ڈالر کا ریٹ بڑھانے سے میڈیکل کا سامان بھی مہنگا ہوگیا ہے۔پاکستان میں مہنگائی کی شرح بڑھنے سے شہریوں میں بلڈ پریشر کا مرض بڑھتا جارہے،حکومت کو چاہیے کہ وہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے ساتھ مہنگائی پر قابو پائے تاکہ مہنگائی کے اس دور میں عام شہری بھی سوکھ کا سانس لے سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 5.13فیصد اضافہ ہواسینیٹ میں تفصیلات جمع102ادویات کی قیمتوں میں 2.53فیصد سے 311.61فیصد تک اضافہ ہوا،وزارت صحت ملک میں دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 5اعشاریہ 13فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ دو سالوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 5.13 فیصد اضافہ - ایکسپریس اردو102 ادویات کی قیمتوں میں 2.53 فیصد سے 311.61 فیصد تک اضافہ ہوا تین سال سے مسلسل ہی ہورہا ہے ایک بار پھر کا کیا مطلب ہے؟ ہر روز کسی نا کسی میڈیسن کے نئے ریٹ آ رہے ہوتے ہیں ادویات کی قیمتیں نہیں بڑھنی چاہیے یہ بڑا ظلم ہے اور اس ظلم کو روکنا چاہتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں2 سال میں ادویات کی قیمتوں میں 5.13فیصد اضافہ ہواسینیٹ میں تفصیلات جمعپاکستان میں2 سال میں ادویات کی قیمتوں میں 5.13فیصد اضافہ ہوا،سینیٹ میں تفصیلات جمع Pakistan PTIGovernment Senate Medicines MedicineRates RateHigh GovtofPakistan MoIB_Official nhsrcofficial ImranKhanPTI SenatePakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں مسلسل مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار , 27 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہپاکستان ادارہ شماریات نے رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔رواں ہفتے  بھی ملک میں مسلسل مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار ۔ادارہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج ملک بھر میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گاموسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک بھر میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں گھر میں آتشزدگی سے دو بچے اوردو خواتین ہلاکبرطانوی دارالحکومت میں گھر میں آتشزدگی سے دو بچے اور دو خواتین ہلاک ہو گئیں۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطا بق یہ افسوسناک واقعہ جنوب مشرقی لندن میں پیش آیا جہاں آگ لگنے اور جلنے والوں کی روابط تحقیات کو کو مکمل کرے تفتیش قانونی کارواٸ کی فاٸلیں طلب کی گٸ ہیں مختلف حادثات جراٸمز پیشہ افراد کی مکمل قانونی تحقیقات کو جاری رکھیں گرفتاریاں سزاۓ لاگوں ہیں۔ ریاست برطانیہ. UKSupremeCourt USSupremeCourt UKPolice_Online UKForcesNurses
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »