مارک زکربرگ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک (ویب ڈیسک) فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ مارک زکربرگ  اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر پریسلا چان نے گزشتہ روز

مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر پریسلا چان نے گزشتہ روز تیسری بیٹی کو خوش آمدید کہا اور سوشل میڈیا پر اس خوشی کا اعلان کیا۔فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے نومولود بیٹی کی تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے کہا کہ 'اوریلا چان زکربرگ آپ کو ہم دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں، آپ چھوٹی سی نعمت ہو'۔

واضح رہے کہ مارک زکر برگ اور چان کی شادی 2012 میں ہوئی اور جوڑے کی پہلے ہی دو بیٹیاں ہیں جن کی عمریں 5 اور 7 سال ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مارک زکربرگ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائشسان فرانسسکو : (ویب ڈیسک ) فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ tumara baap lagta ha kisi na sae kaha ha humara media america 🇺🇸 ka palto kuta ha jo american ki kutii bacha da da to nachana lagta ha adr pakistan ma log bookh sa mar raha ha koi ni dakia ga dalal media dalal General
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مارک زکربرگ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائشسان فرانسسکو : (ویب ڈیسک ) فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ کامران شاہد اور میاں عامر پھر ماموں بن گئے .. 😅
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائشفیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مارک زکربرگ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائشمارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر پریسلا چان نے گزشتہ روز تیسری بیٹی کو خوش آمدید کہا اور سوشل میڈیا پر اس خوشی کا اعلان کیا۔ Fitty muu🤣 Congratulations جیو آلے فیر ماموں بن گئے۔۔۔ مبارک ہو!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیس بک کے بانی کے یہاں تیسری بیٹی کی پیدائشفیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے یہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر پریسلا چان نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اس حوالے سے لوگوں کو Meta facebook Congratulations
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیس بک کے بانی کے ہاں خوشی کا سماںفیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے یہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر پریسلا چان نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اس حوالے سے لوگوں کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »