ماحولیاتی نقصان اٹھانے والے ترقی پذیر ممالک کو معاوضہ دینے کا معاہدہ طے پا گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماحولیاتی نقصان اٹھانے والے ترقی پذیر ممالک کو معاوضہ دینے کا معاہدہ طے پا گیا تفصیل:Egypt egypt_cop27 COP27

ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے اجلاس کوپ 27 میں تاریخی معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے کے تحت ماحولیاتی نقصان سے متاثر ہونے والے غریب اور ترقی پذیر ممالک کو معاوضہ دینے پر اتفاق کیاگیا ہے۔معاہدے کے تحت امیر اور ماحولیاتی تبدیلی میں بڑا کردار ادا کرنے والے ممالک کی جانب سے ایک فنڈ قائم کیا جائے گا۔ فنڈ سے ماحولیاتی تبدیلی سے

متاثرہ ممالک کو نقصان کا ازالہ کرنے میں مدد مل سکے گی۔معاہدے کو ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے متاثرہ ملکوں کے لیے تاریخی فتح قرار دیا جارہا ہے۔ پاکستان اور نائجیریا میں حالیہ سیلاب سے بہت نقصان ہوا ہے اور اس فنڈ سے ان کے نقصان کا ازالہ ہوسکتا ہے۔ماحولیاتی تنظیموں اور ترقی پذیر ممالک کی جانب سے30 سال سے اس معاہدہ کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کو معاوضہ دینے پر اتفاقشرم الشیخ: (دنیا نیوز)موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کے نقصان کو پورا کرنے کیلئے فنڈ قائم کرنے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، اقوام متحدہ کے موسمی تغیرات پر مبنی شرم الشیخ میں جاری سمٹ کوپ 27 میں دو ہفتے تک مباحثے کے بعد فنڈز کی منظوری دی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کو معاوضہ دینے پر اتفاقشرم الشیخ: (دنیا نیوز)موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کے نقصان کو پورا کرنے کیلئے فنڈ قائم کرنے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، اقوام متحدہ کے موسمی تغیرات پر مبنی شرم الشیخ میں جاری سمٹ کوپ 27 میں دو ہفتے تک مباحثے کے بعد فنڈز کی منظوری دی گئی۔ قوم کو ہر سال ڈبون دا نواں رستہ جے 100% کاکا🤣🤣😅
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مصر میں ماحولیاتی تبدیلی پر یو این اجلاس کوپ27 میں تاریخی معاہدہ طے پا گیامصر میں ماحولیاتی تبدیلی پر یو این اجلاس کوپ27 میں تاریخی معاہدہ طے پا گیا ARYNewsUrdu اسکا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلوں سے متاثرہ ملکوں کے نقصانات کے ازالے کیلئے فنڈ قائم کرنے پر اتفاقپاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک نے مالدار اور آلودگی پھیلانے والے ممالک سے مطالبہ کیا تھا کہ انھیں پہنچنے والی تباہی کی تلافی کی جائے بس شریفوں اور بھٹوکو مت ڈالنا،
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوپ 27: متاثرہ ممالک کو معاوضہ فراہم کرنے کے معاہدے سے پاکستان کو کیا فائدہ حاصل ہو سکتا ہے؟ - BBC News اردومصر میں ماحولیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے اجلاس کوپ 27 میں ایک تاریخی معاہدے کے تحت غریب اور ترقی پذیر ممالک کو ماحولیاتی نقصان کے بدلے معاوضہ دینے کے معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ بی بی سی کا پراپگنڈہ British brainwashing Channel پاکستانی وفد کے چہروں پر برستی مسرت بتا رہی ہے کہ COP27 سے انہیں بہت کچھ ملنے والا ہے، کاش دینے والے اس بات بھی یقینی بنائیں کہ جو کچھ جن مصیبت زدگان کے لئے دیا جا رہا ہے وہ سب ان تک پہنچ بھی سکے پاکستان کو کیا فائدہ ہوسکتا امداد ملے جانے پر پھر نکمے سیاستدانوں کی عیاشی ہوجاے گی اور مرے گا غریب
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس؛ فرح گوگی کے تمام مبینہ سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) توشہ خانہ تحائف کی فروخت میں فرح گوگی کو  مبینہ سمگلنگ میں مدد دینے والے تمام ملوث کرداروں کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »