مائیکرو سافٹ کا اے آئی کمپیوٹرز کو پائلٹ پلس متعارف کرانے کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

Microsoft خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مائیکرو سافٹ نے کو پائلٹ پلس نامی کمپیوٹرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو کہ نئی طرح کے ونڈوز کمپیوٹرز ہوں گے۔

کئی ماہ سے ایسی رپورٹس سامنے آ رہی تھیں کہ مائیکرو سافٹ کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کمپیوٹرز کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے۔

ایسے کمپیوٹرز میں کم از یم ریم 16 جی بی ہوگی جبکہ اسٹوریج 256 جی بی ہوگی جو فی سیکنڈ 40 Tera آپریشنز کرسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل کا محض لکھ کر ویڈیو تیار کرنے والا متاثر کن ٹول تیارگوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر اس اے آئی ٹول کو متعارف کرایا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلانیہ اپ ڈیٹس اینڈرائیڈ 10 اور اس کے بعد کے ورژنز کے لیے دستیاب ہوں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کا تمام اے آئی ویڈیوز پر لیبل لگانے کا اعلاناے آئی مواد پر لیبل لگانے سے صارفین کو علم ہوگا کہ یہ ویڈیوز حقیقی نہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گورنر سندھ نے قونصل جنرل انڈونیشیا اور پاکستانی امریکن تاجر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند پیش کردیآئی ٹی کورسز کیلئے آن لائن رجسٹریشن کرانے والے تقریباً 22 ہزار طلبہ کو گورنر ہاؤس یونیورسٹی میں داخلہ دیا جا رہا ہے: گورنرسندھ کا کانووکیشن تقریب سے خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلانآئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایپل نے ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان کر دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں کی جانے والی ایسی تبدیلی جو صارفین کو پسند نہیں آئے گیمائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 11 کے تمام صارفین کے لیے اسٹارٹ مینیو میں اشتہارات کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »