مائیگرین کی جان لیوا تکلیف سے کیسے جان جھڑائیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سر میں درد کی شکایت دنیا کے تقریباً ہر انسان کو کسی نہ کسی روز تو ہو ہی جاتی ہے، شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جسے زندگی میں ایک بار

اس سے واسطہ نہ پڑا ہو۔

لیکن اگر یہ درد بیماری کی شکل اختیار کرلے تو اس سے جان چھڑانا مشکل ہوجاتا ہے، اسی درد کی ایک قسم آدھے سر کا درد ہے جسے دردِ شقیقہ اور انگریزی میں مائیگرین بھی کہتے ہیں۔ اس حوالے سے اچھی بات یہ ہے کہ چند عام طریقوں سے آپ آدھے سر کے درد کی شدت میں کمی لاسکتے ہیں یا اسے خود سے دور رکھ سکتے ہیں۔ آدھے سر کا درد یا مائیگرین ایک بہت عام مسئلہ ہے جس کا سامنا کسی بھی عمر کے فرد کو ہو سکتا ہے۔ آدھے سر کے درد کے نتیجے میں روزمرہ کی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوتی ہیں اور زیادہ بری خبر یہ ہے کہ مائیگرین کا ابھی کوئی علاج بھی موجود نہیں۔

یہی وجہ ہے کہ آدھے سر کے درد سے تحفظ کے لیے غذا اور طرز زندگی کی عادات بہت اہم ہوتی ہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ چند عام طریقوں سے آپ آدھے سر کے درد کی شدت میں کمی لاسکتے ہیں یا اسے خود سے دور رکھ سکتے ہیں۔ادرک کی چائے پینے سے مائیگرین کی شدت میں کمی لانے سے مدد مل سکتی ہے جبکہ متلی اور قے جیسے مسائل سے بھی تحفظ ملتا ہے، خیال رہے کہ آدھے سر کے درد کے شکار افراد کو اکثر قے اور متلی کی شکایت بھی ہوتی ہے۔کافی اور چند دیگر مشروبات اور غذاؤں میں پائے جانے والا یہ جز مائیگرین سے معتدل ریلیف دلا سکتا ہے۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائیگرین کی جان لیوا تکلیف سے کیسے جان جھڑائیں؟سر میں درد کی شکایت دنیا کے تقریباً ہر انسان کو کسی نہ کسی روز تو ہو ہی جاتی ہے، شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جسے زندگی میں ایک بار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگغزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگوں کو مواجہ کرنا پڑتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے ایشیا میں جان لیوا ہیٹ ویوز سے خبردار کردیاواشنگٹن(آئی این پی) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی ایشیا اور بحرالکاہل میں شدید گرمی کے باعث لاکھوں بچوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے،مقامی سطح پر موسم کی پیش گوئی کرنے والے اداروں اور ماہرین نے آئندہ ہفتوں میں گرمی میں تیزی سے اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق اقوام متحدہ نے گرمی سے متاثرہ ممالک کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کی انتظامیہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر فائرنگ کا واقعہ: شاہ رخ خان کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئیبالی وڈ کنگ خان کی جان کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کی سکیورٹی کو سنجیدگی سے لیا جارہا ہے: بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں جیو کے رپورٹر مرتضیٰ علی شاہ ’’را‘‘ کی ہٹ لسٹ پر ہیں، سکھ رہنماخالصتان کے ایشوکے حوالے سے کوریج پر مرتضیٰ علی شاہ بھارتی ریاست کی جانب سے جان کے خطرات کا سامنا ہے: دبندر جیت سنگھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ فلم بجرنگی بھائی جان اور راؤڈی راٹھور کے مداحوں کیلئے خوشخبریممبئی: بھارتی فلمساز کے کے رادھاموہن نے بالی ووڈ کی دو بلاک بسٹر فلموں ’بجرنگی بھائی جان اور ’راؤڈی راٹھور‘ کے سیکوئل سے متعلق اہم خبر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »