مائنس کی بات آئی تو مائنس تھری ہوگا، سسٹم لپیٹا جائے گا، شیخ رشید - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مائنس کی بات آئی تو مائنس تھری ہوگا اور سسٹم لپیٹا جائے گا، شیخ رشید مزید جانئے: AajNews AajUpdates

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مائنس کی بات آئی تو مائنس تھری ہوگا اور سسٹم لپیٹا جائے گا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے اپنے گندے کپڑے ٹی وی پر نہ دھوئیں، اپوزیشن وہ کام نہیں کررہی جو بعض سرکاری وزرا حکومت کے خلاف خود کررہے ہیں، اپوزیشن منی لانڈر اور کرپٹ ہے جو ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، اب گیند ہمارے پاس ہے اور ہم نے ڈلیور کرنا ہے اور عمران خان کو کیسے مضبوط کرسکتے ہیں۔ بلاوی بھٹو زرداری کے بیان سے متعلق وزیر ریلوے نے کہا کہ آصف علی زرداری کو عدالت میں بلاکر کیوں مارا جائے گا، انہوں نے ساری قوم کو لوٹ کرمارڈالا ہے، کورونا کی بیماری میں مجھے ایک انجکشن پانچ لاکھ کا بھی نہیں مل رہا تھا، این ڈی ایم اے کے جنرل افضل نے مجھے بندوبست کرکے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر مائنس ون کی بات آئی تو پھر مائنس تھری ہوگا، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مائنس کی بات آئی تو مائنس تھری ہوگا اور سسٹم لپیٹا جائے گا، شیخ رشید - ایکسپریس اردوحکومت کے خلاف اپوزیشن وہ کام نہیں کررہی جو بعض وزرا کررہے ہیں، ایک سازش کے تحت پٹرول مہنگا کیا گیا، وزیر ریلوے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آر آئی یو جے کی فیصل واوڈا کے بیان کی سخت مذمتراول پنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی سینئر صحافیوں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کی سخت مذمت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'وزیراعظم کی اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی سےکوروناکےپھیلاؤمیں کمی آئی'وزیراطلاعات شبلی فراز نے این سی او سی کے سو دن مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاوزیراعظم کی اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی سے کورونا کے پھیلاؤ میں کمی آئی ۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مائنس عمران نہیں مائنس تحریک انصاف نظرآرہا ہے، شاہدخاقان عباسیمسلم لیگ نون نے تحریک انصاف کے اقتدار کو ’’فرینڈز آف خان‘‘ کی حکومت قرار دے دیا۔ شاہد خاقان عباسی کہتے ہيں اب مائنس ون نہيں مائنس پی ٹی آئی نظر آرہا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کاپروپیگنڈا ناکام، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید مذمتنیویارک : بھارت کا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی متفقہ طور پر مذمت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »