مائرہ قتل کیس میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور گاڑی پولیس نے برآمد کر لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) لاہورکےعلاقے ڈیفنس میں مائرہ کےقتل کیس میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور گاڑی پولیس نے برآمد کر لی۔ ظاہر جدون کے ساتھ آنے والے دونوں ملزمان تاحال گرفتار نہ کئے جاسکے۔

پولیس کے مطابق قتل میں معاونت کرنے والے ذیشان اور شانی تاحال فرار ہیں ۔ملزموں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے مائرہ کو قتل کرنے کے لیے پہلے رینٹ پر گاڑی لی جس کو حادثہ پیش آ گیا۔ ا س کے بعد ملزمان نے اپنی گاڑی استعمال کی۔

ذرائع نے بتایا کہ قتل سے پہلے ظاہر اپنا فون بھی راولپنڈی چھوڑ کر آیا تاکہ اس کی لوکیشن نہ آئے اور واردات کے بعد واپس جا کر فون استعمال کیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جدون ، پہلے سعد بٹ پر مائرہ کے ساتھ زیادتی کرنے کا مقدمہ درج کروانا چاہتا تھا ۔ سعدبٹ پر مقدمہ درج کروانے کے لیے ظاہر جدون‘ مائرہ کو لے کر تھانے بھی گیا تھا اور پلان یہ تھا کہ سعد بٹ پر مائرہ سے زیادتی کرنے کا مقدمہ درج کروا کر اسے بعد میں قتل میں پھنسایا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kia ap news walon ko shrm nhi aa rhi k students k leay awaz utha dy wesy to aap hr problem pr bolty ho ya aap ko govt ki trf sy roka gaya h khudara apny azad media hony ka proof dy aur students ki awaz bny wrna aap bhi zalimo mei sy hogy. cancelExamsSaveStudent CancelAllExams

SajidBaltistan

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔