لیڈز: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ملینیم اسکوائر میں احتجاج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیڈز: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ملینیم اسکوائر میں احتجاج leeds Kashmir ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق لیڈز سِوک ہال کے باہر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، احتجاجی مظاہرے میں لیڈز کے شیڈو وزیر رچرڈ برگن اور فیبین ہملٹن نے بھی شرکت کی۔

مظاہرے میں لیڈز کے شیڈو وزیر سمیت لوکل ممبران پارلیمنٹ، سیاسی ایکٹویسٹس، انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں اور کشمیریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، شرکا نے کشمیر کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا۔ مظاہرے میں شریک ہونے والے پارلیمنٹ اراکین میں آلیکس ڈیوڈ سوبیل اور ہیلری بین شامل تھے، مظاہرے میں بچے، بوڑھے، جوان اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مظاہرین نے کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔ لیڈز کی فضائیں مودی دہشت گرد کے نعروں سے بھی گونج اُٹھیں۔

شرکا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی، مقبوضہ کشمیر سے کرفیو کے خاتمے اور وادی کی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔ واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ ہوئے 41 دن ہو گئے ہیں، اس دوران وادی میں کرفیو کے باعث 3 ہزار 9 سو کروڑ کا نقصان ہو چکا ہے، انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریاست اترپردیش کے کالج میں برقعہ پہننے والی طالبات کے داخلے پر پابندیبھارتی ریاست اترپردیش کےکالج میں برقعہ پہننےوالی طالبات کےداخلے پر پابندی India MuslimStudents BanWearingBurqa UPCollege AntiMuslim IndianTerrorism UttarPradesh SRKCollege PMOIndia narendramodi BJP4India INCIndia RahulGandhi UN UNHumanRights
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یمن، بھارتی جنرل الحدیدہ میں اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے سربراہ مقرراقوام متحدہ نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ بھارت کے ایک ریٹائرڈ لیفٹننٹ جنرل ابھجیت گوہا کو یمن کے الحدیدہ میں نئی صف بندی کی رابطہ کار کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے شہر بقیق میں ارامکو کے پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابوپالیاگیاسعودی عرب کے شہر بقیق میں ارامکو کے پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابوپالیاگیا SaudiArabia AramcoPlant Fire
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا، کے پی میں 900 افراد میں مرض کی تشخیص
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے ساتھ حاجی پیر سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگبھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے ساتھ حاجی پیر سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ Read News Pakistan PakArmy LineOfControl Firing ISPR pid_gov MoIB_Official peaceforchange OfficialDGISPR NasirHussain
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ کے لاک ڈاؤن کو آج 40 روز ہو گئے01:58 PM, 13 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ کے لاک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »