لیونل میسی کا ڈیاگو میراڈونا کو خراج تحسین سب کی آنکھیں نم کر دیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیونل میسی کا ڈیاگو میراڈونا کو خراج تحسین، سب کی آنکھیں نم کر دیں

تفصیلات کے مطابق میسی نے انسٹاگرام ہم وطن لیجنڈری فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’ تمام ارجنٹائن اور فٹ بال کیلئے آج ایک انتہائی افسوسناک دن ہے کیونکہ میراڈونا ہمیں چھوڑ گئے ہیں لیکن وہ نہیں گئے، کیونکہ ڈیاگو ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔ ‘

میسی کا مزید کہنا تھا کہ ’میں ان کیساتھ لطف اندوز ہونے والے تمام عمدہ لمحات کو ہمیشہ یاد رکھوں گا اور اس وقت ان کے اہل خانہ اور دوست احباب کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہو۔‘مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما فقیر جادم منگریو کی رات گئے ان کے آبائی گاؤں میں تدفین واضح رہے کہ گزشتہ شب دنیائے فٹ بال کا عظیم باب بند ہوگیا اور سٹار فٹ بالر میراڈونا60 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ میراڈونا کا شمار دنیا کے بہترین فٹ بالرز میں ہوتا تھا وہ 4 عالمی فٹ بال کپ میں ارجنٹائن کی نمائندگی کرنے کا اعزاز رکھتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرسٹیانو رونالڈو نے ہوم گراؤنڈ پر گولز کا لیونل میسی کا ریکارڈ برابر کردیایوای ایف اے چیمپئن لیگ میں کرسٹیانو رونالڈ کی ٹیم یووانٹس نے Ferencvárosi TC کو1 کے مقابلے میں2 گول سے ہرا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیونل میسی نے برازیل کے لیجنڈ فٹ بالر پیلے کا ریکارڈ برابر کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹار فٹ بالر لیونل میسی نے برازیل کے لیجنڈ فٹ بالر پیلے کا ایک کلب کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیونل میسی نے پیلے کا ریکارڈ توڑ دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ارجنٹائن کے سٹار فٹ بالر اور ہسپانوی کلب بارسلونا کی نمائندگی کرنے والے لیونل میسی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امیر ترین فٹبال سٹارز کا مقابلہ لیونل میسی نے جیت لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مشہور فٹبالر لیونل میسی کے جوتے کتنے کروڑ‌ میں‌ نیلام ہوئے؟مشہور فٹبالر لیونل میسی کے جوتے ڈھائی کروڑ روپے سے زائد میں نیلام ARYNewsUrdu ہماری عدلیہ سے تو مہنگے ہی بکے۔ Shafqat_Mahmood All other Govt universities are conducting online exams of their affiliated colleges but UOS is continuously neglecting us Our degree duration is continuously getting increase Sir you are our last hope please do something SUaffiliationWantsOnlineExams
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »