لینڈ گریبر آدم جوکھیو سے نیب ٹیم کی تحقیقات میں اہم انکشافات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لینڈ گریبر آدم جوکھیو سے نیب ٹیم کی تحقیقات میں اہم انکشافات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ہوئے ہیں، ذرایع کا کہنا ہے کہ پلاٹوں کے نام پر فراڈ کے ملزم آدم جوکھیو کے خلاف ایک اور انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ڈی جی نیب کراچی نے آدم جوکھیو کے خلاف دوسری انکوائری کی منظوری دے دی ہے، لینڈ گریبر سے نیب ٹیم کی تحقیقات میں اہم انکشافات کے بعد مزید انکوائری شروع کی جا رہی ہے۔

ذرایع کا کہنا ہے کہ ملزم نے جعل سازی اور جعلی الاٹمنٹ سے ملیر میں 25 ایکڑ زمین منتقل کرائی، سابق ڈی سی ملیر محمد علی شاہ اور یوسفی نامی بلڈر جعل سازی کے اہم کردار کے طور پر سامنے آئے ہیں، نیب نے دونوں افراد کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرایع کا یہ بھی کہنا ہے کہ 11 سو الاٹیز سے پیسے لے کر آدم جوکھیو فرار ہو گیا تھا، ملزم نے سرکاری زمین جعل سازی کرتے ہوئے فروخت کر کے ساڑھے 3 ارب کا چونا لگایا، نیب ملزم سے 1100 الاٹیز سے پیسے وصول کرنے کی بھی تحقیقات کر رہا ہے۔

نیب ذرایع سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم آدم جوکھیو سرکاری زمین کے نام پر عوام سے فراڈ کر رہا تھا، ملزم اہم شخصیات کے فرنٹ مین کے طور پر بھی کام کرتا رہا۔ خیال رہے کہ آدم جوکھیو جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریخ پر آکسیجن کی مقدار کا کیا معمہ ہےمریخ کی فضا میں موجود آکسیجن کی مقدار جس طرح سے تبدیل ہوتی ہے اس کی توضیح معلوم کیمیائی طریقوں سے نہیں کی جا سکتی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہالینڈکادارالحکومت پہلی باراللہ اکبر کی معطر صداؤں سے گونج اٹھاہالینڈ کا دارالحکومت پہلی باراللہ اکبر کی معطر صداؤں سے گونج اٹھا HollandCapital Amsterdam Mosque MuslimCallForPrayer RecitedAzan FirstTime RecitedOnLoudspeakers AllahuAkbar Adhaan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ذہنی اورجسمانی معذوربچوں کے حوالے سے آگاہی سیمینار نجی گیسٹ ہاوس عمرکوٹ میں منعقدعمرکو ٹ (سید ریحان شبیر ) اسپیشل اولمپکس پاکستان کی جانب سے ضلع عمرکوٹ میں ذہنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہالینڈکادارالحکومت پہلی باراللہ اکبر کی معطر صداؤں سے گونج اٹھاہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹر ڈیم میں پہلی بار مسجد کےلاڈ اسپیکر سے اللہ اکبر کی صدائیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹماٹرکی قیمت میں پھراضافہٹماٹرکی قیمت میں پھراضافہ Pakistan VegetablesMarket Rates VegetablesPrices Tomatoes PTIGovt SabziMandi GOPunjabPK pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پلاسٹک کے ٹکڑوں سے بنے فن پارےپلاسٹک کے ٹکڑوں سے بنے فن پارے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »