لیفٹینٹ جنرل (ریٹائرڈ) نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیفٹینٹ جنرل (ریٹائرڈ) نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات مزید پڑھیں: ExpressNews NAB

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی کابینہ نے منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعہ دی جبکہ نئے چیرمین کی تعیناتی کیلئے اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کی ملاقات بھی ہوئی جس میں قومی احتساب بیورو کے

سربراہ کے نام پر اتفاق کیا گیا۔نئے چئیرمین نیب لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر بٹ تین وزرائے اعظم کے ملٹری سیکٹری رہ چکے ہیں جبکہ وہ واشنگٹن میں ڈیفنس اتاشی کے فرائض اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کمانڈنٹ بھی تعینات رہ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملک ڈیوالہ کیوں ہوا ۔پیسے کہا گٸے۔ سارے قصور وار یہ لوگ ہے ان سے پوچھے ۔اب ان سے کون پوچھ سکتا ہے?اور ان کو جس نے لگایا وہ بھی برابر کے شریک ہے۔۔

Koi aik jga to civilians k lye b chordo .. inka b Haq h

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی مسترد کردی09:22 PM, 4 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پاکستان تحریک انصاف نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی مسترد کردی ہے۔ abhi likh lena tha ke SC aur PTI ne 🤣🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چیئرمین نیب تعیناتوزیراعظم اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان اتفاق رائے کے بعد چیئرمین نیب کی تعیناتی کی گئی Pora mulk he dedo bharwon ko kutty Kay bache Kisi jagga ko bhi ni chorty Aik or journal kutta Agaya اگر خانہ کعبہ پاکستان مین ہوتا تو یقیناً اُسکا امام کوئی ریٹائرڈ جرنیل ہوتا😂 ریٹائرڈ فوجی ہونا ایسی قابلیت ہے جو ہر عہدے کے معیار پر پورا اتراتی ہے اس ملک کا نام جنرل اسٹور ہونا چاہئے تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرد نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات08:18 PM, 4 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا ہے۔ نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کوئی عہدہ سولین کیلئے۔بھی چھوڑدو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چیئرمین نیب تعیناتذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NAB
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آمدنی سے زائد اثاثہ جات پر نیب کے عثمان بزدار سے 20 سوالات - ایکسپریس اردوعثمان بزدار تسلی بخش جوابات نہ دے سکے، انہیں سوال نامہ بھر کر لانے کی ہدایت، نیب کے سوالات مضحکہ خیز تھے، عثمان بزدار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کیخلاف آشیانہ ریفرنس میں نیب کے گواہ کا بیان قلمبند - ایکسپریس اردوعدالت نے نیب کے گواہوں کے بیانات پر جرح کےلیے کارروائی گیارہ مارچ تک ملتوی کردی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »