لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کور کمانڈر راولپنڈی تعینات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کور کمانڈر راولپنڈی تعی

راولپنڈی: چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کو کور کمانڈرملتان لگایا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس چیف آف جنرل سٹاف تعینات کر دیئے گئے، کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف ڈی جی جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Astaghfirullah

تصویر پر کونسا فلٹر لگایا ہے۔🤔

when will free Madam Aafia sidequi?

اے اللہ تعالی اس کی شکل صورت اچھی ہے یا نہین پر کوئی چول نا مارے

جہڑی سائیڈ ہیرو کے چمچون کو شکل دی ھوتی ہے یہ اس طرع کی ہے

Congratulations

Villain lg raha he shakal se to

maai to comment pharo ga buss maza ata hai

سانوں وی کجھ لا دیو۔۔۔

زبردست

ماشاءاللہ

توبہ بہت خوبصورت لڑکا ہے۔۔۔ 🤭🤭🤭

قادیانی تو نہیں۔؟

All those idiots and fake philosophers who are commenting rubbish for him. Please read his story before opening your gutter mouth and thoughts! He is a orphan and is a self made man. No family nothing. Gandi zehniat ke ghtiya logon ka kaam hai sirf bhonkna!

Qadiyani to nahi hai ? Only question

Handsome 😜😜

Chahry ka noor bata rha ha zindge main halal kabhi nahi khaya.

سری لنکا کا لگتا ہے

Barrry h.... Lagty hoo

یاد رہے ان کا تعلق بھی چکوال سے ہے 🇵🇰

ہندوستان کا لگ رہا ہے۔

رنگ کالا ہے

Qadyani to nahi he........

He may be coming COAS IN FUTURE

MA SHAA ALLAH

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج میں تبادلے۔ لیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس چیف آف جنرل اسٹاف تعیناتچیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل شمشادمرزاکورکمانڈرراولپنڈی تعینات کر دیا گیا Ab kashmir azaad ho jae ga lagta hai.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اٹلی کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے اطالوی وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ، علاقائی سلامتی ، افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جمہوریت میں پاکستان کی مضبوطی اوربقا ہے:آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہکاش ہم بھی وہ دن دیکھیں جب کوئی جنرل ملک کے لیے جان دے آج تک غریب کے بچے ہی مرتے آے ہیں جا سرحد پر جان دے بڑی مہربانی ہوگی کیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جمہوریت میں پاکستان کی مضبوطی اوربقا ہے:آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہDefenceDayofPakistan to Pakistanis Pakistan is secure due to PakistanArmy Army We give Salute Martyrs May AllahBless them&their Families Now Taliban TalibanTakeover in Panjshir Afganistan 6September1965 6thSeptTheDayOfPride وطن_کی_مٹی_گواہ_رہنا کٹھ پتلیوں کو سامنے رکھو اور بجٹ کھاتے رہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قونصل جنرل پاکستان جدہ کے زیراہتمام پاکستان کے56 ویں یوم دفاع کی تقریب کا اہتمامقونصل جنرل پاکستان جدہ کےزیراہتمام پاکستان کے56 ویں یوم دفاع کی تقریب کا اہتمام Pakistan Jeddah ConsulGeneralofPakistan DefenceDayofPakistan SaudiArabia GovtofPakistan PakinJeddah OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اٹلی کے ساتھ باہمی مفاد پر مبنی کثیرالجہتی تعلقات کے خواہاں ہیں: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کے وزیر خارجہ لیوگی دے مایو نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »