لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے سال 2018ء سے جی ایچ کیو میں چیف آف جنرل اسٹاف کی ذمہ داریاں انجام دیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے بحیثیت چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی عہدے چارج سنبھال لیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی تھی۔ واضح رہے کہ نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرری کے معاملے پر وزارت دفاع نے سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کی تھی۔ سمری میں چار نام تجویز کیے گئے تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے تجویز کردہ ناموں پرغور کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو نیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل ندیم رضا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھال لیاجنرل ندیم رضا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھال لیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعیناتلیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعینات AsimBajwa CPEC_gov_pk CPEC_gov_pk نامنظور ۔ راہداری پر فوجی راج نامنظور CPEC_gov_pk ایکسٹینشن_نامنظور CPEC_gov_pk Inshallah challenge ho jayee gi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین مقرر - ایکسپریس اردوعاصم سلیم باجوہ کو 4 سال کے لیے سی پیک اتھارٹی کا چیئرمین تعینات کیا گیا ان بے کار لوگوں کو گھر بھیج کر تمام محکموں سے مارشل لاء ختم کریں۔ ہمارے نوکر کب تک ہمارے آقا بن کر ہمارے سینوں پر مونگ دلتے رہیں گے؟ ایک اور بیروزگار بھائی کو نوکری مل گئی ۔۔۔اس غریب کے بچوں کو بھوکا مرنے سے بچا لیا گیا ،۔ شاباش
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی تعینات -اسلام آباد : لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی تعینات کردیا گیا ، عاصم سلیم باجوہ 4سال کےلیےسی پیک اتھارٹی کے چیئرمین رہیں گے۔ HassanSalmanBa3 Shaaabaash یوتھیوں کوپرانے پاکستان کی جگہ نیا پاکستان منظور ریحام کی جگہ نئی امی پنکی منظور پہلےابوکےکزن ثاقب نثار کی جگہ کھوسہ بھی منظور پہلے ابو شجاع پاشا کی جگہ نیا ابو باجوہ منظور مگر اب کہتے ہیں نیا ابو نامنظور تو ہم بھی کہتے ہیں ایکسٹینشن_نامنظور ریٹاٹرڈ جرنیلوں کواس طرح عہدوں پر تعینات نہ کرنے کی سزاء نوازشریف کودےدی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعیناتلیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعینات pid_gov ImranKhanPTI AsimSaleemBajwa CPEC pid_gov ImranKhanPTI آئندہ سے کوئی سویلین نا تو وزیر اعظم بن سکتا ھے نا صدر ترجمان پا غفورا سارے عہدے تمہارے لئے ھے pid_gov ImranKhanPTI Well come g pid_gov ImranKhanPTI an'na wanday reoorian
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعیناتتازہ ترین۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Great Leader Bajwa Good work Bajwa sab
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »