لیفٹینٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیفٹینٹ جنرل ندیم رضا چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات

وزیراعظم عمران خان نے لیفٹینٹ جنرل ندیم رضا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا۔

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے لیفٹینٹ جنرل ندیم رضا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا ہے، ندیم رضا اس ذمہ داری کے بعد جنرل کے عہدے پر ترقی پا گئے ہیں۔ ندیم رضا نے سندھ رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا تھا، اور انہوں نے وزیرستان میں رجمنٹ کی کمانڈ بھی کی، وہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈر بھی رہے ہیں۔ جنرل ندیم رضا دسمبر 2016 میں کورکمانڈر راولپنڈی اور اگست 2018 سے جی ایچ کیو میں چیف آف جنرل اسٹاف کی اہم ترین ذمہ داری پر فائر ہیں۔

جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی جگہ لیں گے اور ان کی تقرری کا اطلاق 27 نومبر سے ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتوزیراعظم عمران خان نےلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاعر ،افسانہ نگار، کالم نگار ،نقاد اورمدیر احمد ندیم قاسمیشاعر، افسانہ نگار اور کالم نگار اور نقاد احمد ندیم قاسمی کی 103 واں یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ زندگی سے بھرپور ہمہ جہت ادبی شخصیت، احمد ندیم قاسمی بیک وقت ایک عظیم شاعر بھی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

khursheed nadeem : خورشید ندیم :-عزیمت اور علاجنواز شریف،کیا فی الواقعہ بیمار ہیں؟ کیا اُن کی بیرونِ ملک روانگی کسی ڈیل کا نتیجہ ہے؟ علاج کے لیے سفر، کیا عزیمت کے خلاف ہے؟ پڑھیئےخورشید ندیم کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates اگر نواز شریف بیمار نہیں اور کرپٹ بھی ہے تو عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپیل کیوں نہیں کی ؟ کبھی نہ بکنے ،جھکنے والا کیا ہوا ؟ کیا خان نے بھی لفافہ پکڑ لیا ہے یا جھک گیا ؟ اگر بکا اور جھکا نہیں تو نواز شریف کرپٹ نہیں۔ اگر نواز کرپٹ ہے تو رشوت دے گیا ہے ، کس کو ؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات - ایکسپریس اردوملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان وزیراعظم آفس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقاتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ترکی کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل یاسر گلرکی پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انورخان سےملاقات،پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ خیالترکی کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل یاسر گلرکی پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انورخان سےملاقات،پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ خیال PAF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »