لیجنڈری پاپ گلوکار ٹونی بینیٹ انتقال کرگئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیجنڈری پاپ گلوکار ٹونی بینیٹ انتقال کرگئے مزید تفصیلات ⬇️ Legendary PopSinger PassedAway

2016 میں الزائمر کی کی تشخیص ہوئی تھی۔ آٹھ دہائیوں پر محیط کیریئر کے دوران بینیٹ نے لاکھوں ریکارڈز فروخت کیے اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سمیت 20 گرامی جیتے۔ بینیٹ کے ترجمان کی جانب سے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ’ ٹونی آج ہمیں چھوڑ کر چلے گئے لیکن وہ

اپنی موت سے کچھ روز قبل بھی اپنے پیانو پر اپنا پہلا ہٹ گانا ’’ بی کاز آف یو ‘‘ گا رہے تھے ‘۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ٹونی ہمارے دل میں تمہارے گانے ہمیشہ کے لیے محفوظ ہیں۔ سوشل میڈیا پر ٹونی کو ایلٹن جان، کیرول کنگ اور ہلیری کلنٹن سمیت دیگر اہم شخصیات کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیجنڈری امریکی گلوکار ٹونی بینیٹ 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئےنیویارک : ( ویب ڈیسک ) امریکا کے لیجنڈری پاپ گلوکار ٹونی بینیٹ 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیجنڈری امریکی گلوکار ٹونی بینیٹ 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئےبینیٹ پبلکسٹ نے معروف امریکی گلوکار کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا انتقال اپنے آبائی شہر نیویارک میں ہوا، انہیں کوئی بڑی بیماری لاحق نہیں تھی تاہم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواب آف ریاست جونا گڑھ نواب جہانگیر خانجی انتقال کرگئےنواب آف جونا گڑھ نواب محمد جہانگیر کو گزشتہ روز کینسر کی تشخیص ہوئی،نواب جہانگیرخانجی کا نماز جنازہ کل بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ جونا گڑھ ہاؤس کراچی میں ادا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمر شریف کو یاد کرکے اہلیہ زرین عمر لائیو شو میں رو پڑیںشادی کے بعد سے میری زندگی صرف عمر کےگرد ہی گھومتی رہی کیونکہ میں نے کبھی کسی اور چیز کے بارے میں نہیں سوچا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرار موت، لاش گھر سے برآمدلاہور : ( دنیا نیوز ) پنجاب پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل ( ڈی آئی جی ) شارق جمال پراسرار طور پر گھر میں انتقال کر گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈی آئی جی پولیس شارق جمال پراسرار طور پر گھر میں انتقال کر گئے - ایکسپریس اردوڈی آئی جی پولیس شارق جمال پراسرار طور پر گھر میں انتقال کر گئے - ExpressNews Lahore dead DIG Police
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »