لیجنڈز لیگ؛ آفریدی کی ایشیا الیون نے گھمبیر کے مہاراجہ کا غرور خاک میں مِلادیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

LegendsLeagueCricket ExpressNews

قطر میں جاری لیجنڈز لیگ کے ایلیمنیٹر راؤنڈ میں شاہد آفریدی کی ایشیا لائنز گوتم گھمبیر کی انڈیا مہاراجہ کا غرور خاک میں ملاتے ہوئے 85 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔

دوحا کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ایشیا لائنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنائے، اوپل تھرنگا 50 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں محمد حفیظ 38، اصغر افغان 34، دلشان 27، تھیسارا پریرا 24 جبکہ کپتان شاہد آفریدی ایک رن بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔مزید پڑھیں:ہدف کے تعاقب میں انڈیا مہاراجہ نے پہلی وکٹ 47 کے اسکور پر گنوائی جبکہ کپتان گوتم گھمبیر 32 رنز پر محمد حفیظ کا شکار بنے اور انکے علاوہ کوئی بھی بلےباز خاطر خواہ کارکردگی دیکھانے میں ناکام رہا۔ دیگر کھلاڑیوں میں روبن اتھاپا 15، محمد کیف 14، سریش رائنا 18، یوسف پٹھان 9، عرفان پٹھان 3، اشوک دندا اور پرگیان اوجھا 2، 2 رنز بناکر نمایاں رہے۔ایشیا لائنز کی جانب سے سہیل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیجنڈز لیگ: آفریدی کی ایشیا لائنز کو مسلسل دوسری ہار کا سامنادوحہ: (ویب ڈیسک) قطر میں جاری لیجنڈز لیگ کے چھٹے میچ میں ورلڈ جائنٹس نے شاہد آفریدی کی ایشیا لائنز کو 20 رنز سے شکست دیدی۔ کرکٹ کھیلنا شاہد آفریدی کے بس کی بات نہیں رہی اب یہ اچھا بوٹ پالشیاں ہے. Buss ye khan ka mazak urraye, kbi jo iss ne ajj tak koi acha kam kia ho. Naswari
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیجنڈز لیگ؛ آفریدی کی ایشیا لائنز کو مسلسل دوسری ہار کا سامنا - ایکسپریس اردوورلڈ جائنٹس نے آفریدی الیون کو 20 رنز سے مات دیدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہین نے پی ایس ایل کوالیفائر بخار کیساتھ کھیلا‘ شاہد آفریدیلاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے گزشتہ چند دنوں سے بخار میں مبتلا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اظہر علی نے نسیم شاہ کا ’دل توڑ‘ دیادی فورتھ امپائر ایکسپریس‘ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ نے شرکت کی اور میزبان فہد مصطفیٰ اور فیضان شیخ کے ساتھ مختلف سیگمنٹ میں حصہ لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ایلیمنیٹر آج بارش کی صورت میں فائنل کون کھیلے گا؟ لاہور قلندرز یا پشاور زلمیدوسرا ایلیمنیٹر آج، بارش کی صورت میں فائنل کون کھیلے گا؟ لاہور قلندرز یا پشاور زلمی PSL8 LahoreQalanders PeshawarZalmi PeshawarZalmi lahoreqalandars thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8 میں فتح پر حارث رؤف آبدیدہ ہوگئے - ایکسپریس اردوشاہین آفریدی نے جیت کا کریڈٹ عاقب جاوید کو دیا اور فتح والدین، پاکستانی عوام سمیت اداروں کے نام کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »