لیبیا : داعش کے لیے کام کرنے والے 23 جنگجوؤں کو سزائے موت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیبیا : داعش کے لیے کام کرنے والے 23 افراد کو سزائے موت ARYNewsUrdu

تیونس : لیبیا میں داعش کے لیے کام کرنے والے23 افراد کو سزائے موت اور چودہ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔عدالتی حکم نامے کے مطابق مذکورہ تمام ملزمان سال2015میں متعدد افراد کے قتل میں ملوث پائے گئے ہیں، لیبیا کی ایک عدالت نےان افراد کو ’اسلامک اسٹیٹ‘ گروپ میں شامل ہونے اور اس کے نام پر مظالم ڈھانے کا مجرم قرار دیتے ہوئے سزائیں سنائیں۔

باغیوں کے ایک گروپ نے 2015 میں طرابلس کے ایک ہوٹل میں مقیم غیرملکیوں پر حملہ کرکے قتل کرنے کے بعد ان کے سر قلم کردیئے تھے اور سیرت شہر پر قبضہ بھی کیا تھا۔ بعد ازاں ریاست کے خلاف بغاوت کرنے والوں کو گرفتار کرکے مقدمہ چلایا گیا۔ خیال رہے کہ طرابلس کے مذکورہ ہوٹل میں نہ صرف غیر ملکی کمپنیوں کے دفاتر واقع ہیں وہیں شہر میں موجود زیادہ تر غیر ملکی اسی ہوٹل میں قیام کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں غیر ملکی سفارتکاروں اور سرکاری حکام کی آمد بھی باقاعدگی سے ہوتی ہے۔

الوسط اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کچھ ملزمان شام، تیونس اور سوڈان سے لیبیا آئے تھے، تمام جنگجوؤں کو 2016 کے آخر میں بین الاقوامی اتحادی افواج کے آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھی پیزا کھائیں اور مرنے کے بعد ادائیگی کریں، کمپنی کا انوکھا پروگراماس کمپنی کی جانب سے پیزا خریدنے والے سیکڑوں افراد کو پیسوں کی ادائیگی موت کے بعد کرنے کی پیشکش کی جائے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عوام اور مسلح افواج کے تعلق کو کمزور کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہونگے آرمی چیفپاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ عوام اور مسلح افواج کے تعلق کو کمزور کرنے والی بیکار کوششیں کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیف جسٹس جسٹس اعجاز اور جسٹس منیب آڈیو لیکس کمیشن کیس سے علیحدہ ہوجائیں: وفاقی حکومت نے اعتراضات اٹھا دیے02:34 PM, 30 May, 2023, پاکستان, بریکنگ نیوز, اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل اور اس کے کام پر حکم امتناع جاری کرنے والے سپریم کورٹ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عوام نے فوج سے محبت کے حالیہ اظہار سے دشمن کے مذموم عزائم کا منہ توڑ جواب دیا: آرمی چیفاندرونی عناصر اور بیرونی قوتوں کے درمیان گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا، عوام اور فوج کے رشتے کو کمزور کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: جنرل عاصم منیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ کو 10 لاکھ اضافی الیکٹریشنز کی ضرورتامریکہ کو اپنے ماحولیاتی مقاصد کو پورا کرنے کے لیے 10 لاکھ اضافی الیکٹریشنز کی ضرورت ہے اور مرد الیکٹریشنز کی کمی نے اس شعبے میں خواتین کی نمائندگی بڑھانے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایتھلیٹس کے دھرنے پر پولیس کا دھاوا، متعدد گرفتاربھارتی پولیس نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے قریب اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے پہلوانوں کو حراست میں لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »