لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق شخص کی شناخت ہوگئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق شخص کی شناخت ہوگئی LibyaBoatIncident

تفصیلات کے مطابق لیبیا میں کشتی حادثے میں لاپتہ افراد میں حسیب نامی لڑکے کی لاش کو شناخت کر لیا گیا ہے جس کے بعد حکام نے لاپتہ حسیب کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔

متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ سفاک ایجنٹ مافیا نے لاکھوں روپے لے کر بھی ہمارے بیٹے کو سمندری کی لہروں کے حوالے کر دیا۔ خیال رہے کہ لیبیا کشتی حادثے میں مرنے والے حسیب کی لاش کی تصدیق 6 دن بعد ہوئی ہے، 22 سالہ نوجوان حسیب کی موت کی خبر سن کر گھر میں کہرام برپا ہوگیا، نوجوان کے گھر والے صدمے سے نڈھال ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹلی اور لیبیا میں کشتی حادثات میں 9 پاکستانی جاں بحق ہوئے: دفتر خارجہاٹلی میں دو اور لیبیا میں 7 پاکستانی جاں بحق ہوئے، اٹلی حادثے میں 17 پاکستانیوں کو بچا لیا گیا ہے تاہم 2 افراد تاحال لاپتہ ہیں: ممتاز زہرہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اٹلی: کشتی ڈوبنے کے واقعے میں جاں بحق پاکستانی کی لاش 4 روز بعد مل گئیاٹلی میں موجود اذان آفریدی کے ماموں نے لاش کی شناخت کی: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میاں بیوی بیٹی سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق، 2 افراد زخمیچونیاں: (دنیا نیوز) چھانگا مانگا روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں خوفناک حادثہ ہوا جس میں ایک شہری اپنی بیوی اور بیٹی سمیت جان کی بازی ہار گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمور: موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحقکشمور: (دنیا نیوز) بڈانی تھانے کی حدود میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بورے والا:خوفناک کیری ڈبہ اور ٹریلر میں تصادم ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحقبورے والا:خوفناک کیری ڈبہ اور ٹریلر میں تصادم ،ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق Burewala RoadAccident Family Deaths Injured Highway Punjab NHMPofficial GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’ایک کام کریں ہمارے بیڈروم میں آجائیں‘، سیف علی خان فوٹوگرافرز سے چڑ گئےحال ہی میں تقریب سے واپسی پر ایک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی Agr pic le li free MN TU gusaa q ..shame all actors ND actresses pe
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »