لیاقت قائم خانی کے سیاسی اثر و رسوخ ، کالے دھن کی کہانی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیاقت قائم خانی کے سیاسی اثر و رسوخ ، کالے دھن کی کہانی تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی میٹرو پولیٹن کے سابق ڈی جی پارکس لیاقت علی کو 80 کی دہائی میں محمد خان جونیجو کی سفارش پر نوکری ملی، لیاقت قائم خانی کراچی کی غریب بستی گٹر باغیچہ کے رہائشی تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم لیاقت قائم خانی کچھ ہی عرصے میں پی ای سی ایچ ایس میں بنگلے کا مکین بن گیا، جبکہ لیاقت کے خلاف کرپشن کی پہلی نیب انکوائری 2003 میں بند کی گئی، دستاویزات کے مطابق ملزم کے خلاف 3 کروڑ کے گھپلوں کی تحقیقات 2013 میں بند کی گئی...

ذرائع کا کہنا ہے کہ دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ ملزم نے دھاگوں کے کارخانوں، 30 دکانوں کی مارکیٹ اور بنگلوں کی خریداری کی، لیاقت قائم خانی 1986ء میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر بھرتی ہوئے۔کے ایم سی ذرائع کا کہنا ہے کہ 1988 میں پی ای سی ایچ ایس بلاک ٹو میں 14 لاکھ کا محل نما بنگلا خریدا، جبکہ لیاقت قائم خانی کی دو فیکٹریاں، ایک مارکیٹ، سیکڑوں پلاٹ اور زرعی زمینیں ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لیاقت قائم خانی 2011ء میں گریڈ 20 میں ریٹائر ہوئے اور 2016ء میں مشیر باغات تعینات کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیاقت قائم خانی سے ملاقاتیں ہوئیں، مالی حیثیت نہیں پتا تھی، سعید غنیلیاقت قائم خانی سے ملاقاتیں ہوئیں، مالی حیثیت نہیں پتا تھی، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیاقت قائم خانی کی تجوری سےجواہرات سمیت غیرملکی کرنسی برآمدنیب نے سابق ڈی جی باغات لیاقت قائم خانی کی تجوری سے سونے کے سکے اور جواہرات سمیت غیرملکی کرنسی برآمد کر لی پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SohailRashid8 Weldon
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میئر کراچی وسیم اختر کے مشیر لیاقت قائم خانی کے گھر سے ملنے والے ’خزانے ‘کی مالیت کتنی ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )میئر کراچی وسیم اختر کے مشیر لیاقت قائم خانی کے گھر سے 10 ارب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی کے گھر سے 10 ارب روپے مالیت کی اشیاء برآمد ، کرپشن کا پیسہ اہم سیاستدانوں کو بھی حصہ دینے کا انکشافسابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی کے گھر سے 10 ارب روپے مالیت کی اشیاء برآمد ، کرپشن کا پیسہ اہم سیاستدانوں کو بھی حصہ دینے کا انکشاف LiaquatQaimkhani NAB اسٹیل ملز کراچی کے چیئرمینوں کا بھی خیال کریں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی کے گھر سے 10 ارب روپے مالیت کی اشیاء برآمد ، کرپشن کا پیسہ اہم سیاستدانوں کو بھی حصہ دینے کا انکشافسابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی کے گھر سے 10 ارب روپے مالیت کی اشیاء برآمد ، کرپشن کا پیسہ اہم سیاستدانوں کو بھی حصہ دینے کا انکشاف LiaquatQaimkhani Hard earning money, his forefathers must be kings, he probably join the department just for public service you know, Is kanjar ko sazae moth hony chye
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ سعودی عرب کے دفاع کے اس کے حق کی حمایت کرتاہے:پومپیوامریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان سے ملاقات کی اور سعودی عرب Suspended exile dangerous u.s. Mike over support exile dangerous Saudi Arabia crown prince beheaded exchange 9/11 terrorist 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷 over pak victims 😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »