لیاری ایکسپریس وے پر ٹک ٹاک ویڈیو بناتا نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لیاری ایکسپریس وے پر  ٹک ٹاک ویڈیوکے جنون نے 13 سالہ بچے کی جان لے لی۔ googletag.cmd.push(function() {

کراچی لیاری ایکسپریس وے پر ٹک ٹاک ویڈیوکے جنون نے 13 سالہ بچے کی جان لے لی۔کے مطابق کراچی سہراب گوٹھ پر واقع بکھر گوٹھ کا رہائشی سلمان اپنے کزنز کے ہمراہ لیاری ایکسپریس وے پر ویڈیو بنارہا تھا کہ اس دوران گاڑی کی زد میں آگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ویڈیو بنانے میں مصروف مزید تین افراد بھی زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ میں

ملوث گاڑی کے ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے کر تھانے منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ دوسری طرف ایکسپریس کے مطابق بچے کے اہلخانہ نے ڈرائیور کو معاف کرکے کسی بھی قانونی کارروائی سے انکار کردیا۔متوفی کے اہل علاقہ کے مطابق سلمان ساتویں جماعت کا طالب علم اور اپنے والدین کا اکلوتا تھا، وہ اسکول کے بعد درزی کا کام کرتا تھا، حادثے سے چند لمحے پہلے کی تصاویر میں سلمان اپنے کزنز کے ہمراہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک نے لیاری ایکسپریس وے پر لڑکے کی جان لے لیسوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے جنون نے ایک اور جان لے لی، کراچی کے لیاری ایکسپریس وے پر کزنوں کے ہمراہ ویڈیو بنانے والا بچہ گاڑی کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کے 3 کزن بھی زخمی ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے لیاری ایکسپریس وے پر لڑکے کی جان لے لیسوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے جنون نے ایک اور جان لے لی، کراچی کے لیاری ایکسپریس وے پر کزنوں کے ہمراہ ویڈیو بنانے والا بچہ گاڑی کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کے 3 کزن بھی زخمی ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : ٹک ٹاک کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیاٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جنون ایک نوجوان ٹریفک حادثے کا شکار ہوگیا، تین دوست زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ٹک ٹاک کے شوقین افراد کی تعداد لاکھوں میں ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خاتون ٹک ٹاک اسٹار کو لائیواسٹریمنگ کے دوران سابق شوہر نے پٹرول چھڑک کر آگ لگادی - ایکسپریس اردوخاتون کے ٹک ٹاک پر 8 لاکھ 85 ہزار فالوورز تھے Kia such may?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علیزے شاہ کی نئی ٹک ٹاک ویڈیوز وائرلپاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی نئی ٹک ٹاک ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ Seriously!!!!!! Ye Koi News Hai Denay Ki Balkay Main Tou Ye Kahon Ga Ye News Hai Jo Aap Logon Ne Article Bana Diya Es Ka.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ایمپائر سے بد تمیزی پر حیدر علی کو سزا مل گئیملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر حیدر علی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔نجی نیوز چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »