لیاری کوئلہ گودام کے قریب منہدم عمارت سے متعلق انکشافات سامنے آ گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر قائد کے علاقے لیاری میں کوئلہ گودام کے قریب بہار کالونی میں عمارت منہدم ہونے کی وجہ سامنے آ گئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق لیاری بہار کالونی میں منہدم عمارت کے اطراف پلاٹ پر ایکسکیویٹر کے ذریعے کھدائی جاری تھی، دوران کھدائی مشین دیوار سے ٹکرائی جس سے عمارت کا پچھلا حصہ گر گیا۔

ایس بی سی اے کا کہنا ہے کہ گرنے والی عمارت کے اطراف تمام مکانات کو خالی کرا لیا گیا ہے، عمارت کے نیچے گودام غیر قانونی طور پر قائم تھا، جس پر پلاٹ کے مالک اور ایکسکیویٹر ڈرائیور کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔حکام کا کہنا ہے کہ گرنے والی عمارت کے اطراف مکانات کا سروے بھی کیا جا رہا ہے، عمارت کے اطراف سیل گھروں کو مکمل توڑا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے علاقے لیاری کوئلہ گودام کے قریب رہائشی عمارت گر گئی 2 افراد جاں بحق امدادی کارروائیاں جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے لیاری کوئلہ گودام کے قریب 2 منزلہ عمارت گرگئی ،عمارت کے ملبے تک دب کر دو افراد جاں بحق  اور 10 زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’کے الیکٹرک‘ کی ڈیٹا کے بدلے تاوان کے مطالبے کی تردید - BBC News اردوکے الیکٹرک کی چیف مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن آفیسر مہرین خان نے تاوان کے مطالبے سے متعلق دعووں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'کمپنی سے ایسے کسی مطالبے کے لیے براہ راست رابطہ نہیں کیا گیا ہے۔ اور نہ ہی ہم ایسی کسی بھی بات چیت کا حصہ ہیں'۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عوام کے مسائل کے حل کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں،عثمان بزدارعوام کے مسائل کے حل کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں،عثمان بزدار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام کے مسائل کے حل کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیںعثمان بزدارعوام کے مسائل کے حل کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں،عثمان بزدار UsmanBuzdar Problems Solutions Pakistan Government pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اردن کی فوج کے گودام میں زورداردھماکہ آتشزدگی 30کلومیٹر دورتک آواز سنی گئیریاض، اردن(ڈیلی پاکستان آن لائن) اردن کے ایک ملٹری ویئرہاﺅس میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے جمعہ کی صبح زوردار دھماکہ ہوا اور آگ کے شعلے دکھائی دیئے ، جس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قائداعظم کے وژن کے مطابق پرامن، مستحکم پاکستان ہمارا مقصد ہے، آرمی چیفاسلام آباد : آرمی چیف نے بابائے قوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم کے وژن کے مطابق پرامن، مستحکم پاکستان ہمارا مقصد ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »