لیاری ایکسپریس وے پر شہری کو تھپڑ مارنے اور لوٹنے والے لٹیروں کو پولیس نے حکمت عملی سے قابو کر لیا (ویڈیو)

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیاری ایکسپریس وے پر شہری کو تھپڑ مارنے اور لوٹنے والے لٹیروں کو پولیس نے حکمت عملی سے قابو کر لیا (ویڈیو) ARYNewsUrdu

کراچی: موٹر وے پولیس نے لیاری ایکسپریس وے پر شہری کو لوٹنےاور تھپڑ مارنے والے 2 لٹیروں کو حکمت عملی سے قابو کر لیا، نوجوان نے لٹیروں کا 7 کلو میٹر سے زائد فاصلے تک پیچھا کیا اور انھیں پکڑوانے میں کامیاب رہا۔

ترجمان موٹر وے پولیس ساؤتھ زون نے اس سلسلے میں جاری بیان میں کہا کہ اہل کاروں نے لیاری ایکسپریس وے عیسیٰ نگری ٹول پلازہ پر ایک موٹر سائیکل کو رکنے کا اشارہ کیا تھا لیکن وہ نہ رکی، موٹر سائیکل پر دو افراد سوار تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوئی فایدہ نہیں ہوگا، یہ کمینے پہلی پیشی پر ضمانت حاصل کرلینگے اور پھر مزید دلیری سے لوٹ مار کرینگے! جب تک ایسے بے رحم لٹیروں کو سخت سزا دیکر نشان عبرت نہیں بنایا جائیگا یہ لوٹ مار نہیں رکےگی!

Good job

CancelAllBoardExams

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔