لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو جیل میں کیوں نہیں رکھاگیا اہم حقائق سامنے آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو جیل میں کیوں نہیں رکھاگیا ،اہم حقائق سامنے آگئے

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو جیل میں کیوں نہیں رکھاگیا ،اہم حقائق ...کراچیلیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو جیل میں کیوں نہیں رکھا گیا،اس حوالے سے اہم حقائق سامنے آگئے ہیں۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کو سینٹرل جیل سے نہ نکالنے پر زور دیا تھا،حساس اداروں نے رپورٹ دی کہ سینٹرل جیل میں عزیر بلوچ کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے ۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ سندھ حکومت نے حساس اداروں کی رپورٹ سے اتفاق نہیں کیا تھا،آئی جی جیل خانہ جات نے بھی عزیر بلوچ کو جیل میں رکھنے کی تجویز کی حمایت کی ،ذرائع کامزید کہناہے کہ سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی جان کو جیل میں کوئی خطرہ نہ ہونے کایقین دلایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

SHO کا قتل، لیاری گینگ وار کے غفار ماما کی ضمانت مستردسندھ ہائیکورٹ نے لیاری آپریشن کے دوران ایس ایچ او فواد خان سمیت دیگر کے قتل کیس میں عزیر بلوچ کے شریک ملزم غفار عرف ماما کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کے احسن اقبال پر طنز کے واروزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہبازگل نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گینگ وارسرغنہ عزیربلوچ کے شریک ملزم غفارعرف ماما کی ضمانت مستردکراچی : سندھ ہائیکورٹ لیاری آپریشن کے دوران قتل کیس میں گینگ وارسرغنہ عزیربلوچ کےشریک ملزم غفارعرف ماما کی ضمانت مسترد کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری اموات اور متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 2521 کیسز سامنے آ گئے ہیں جبکہ 74 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کے درمیان 130مشترکہ تحقیقی منصوبوں کی منظوریپاکستانی سائنسدانوں کے لیے خوشخبری آگئیبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے نیشنل نیچرل سائنس فاو¿نڈیشن (این ایس ایف سی) اور پاکستان سائنس فاونڈیشن (پی ایس ایف) نے سی پیک کے تحت آب و ہوا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، 21 زخمیکیلی فورنیا میں امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 17 سیلرز اور 4 شہری زخمی ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »