لگژری دورے کیلئے لاس اینجلس مہنگا ترین شہر قرار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لگژری دورے کیلئے لاس اینجلس مہنگا ترین شہر قرار تفصیلات جانئے : DailyJang

اس فہرست میں دنیا کا دوسرا مہنگا ترین شہر فرانسیسی دارالحکومت پیرس ہے جہاں فائیو اسٹار سہولیات سے متعلق ایک رات کے قیام کا خرچہ اندازاً 664 امریکی ڈالر یعنی ایک لاکھ 8 ہزار سے زائد پاکستانی روپے ہے۔اسی طرح فائیو اسٹار سہولیات سے متعلق دنیا کے سستے ترین شہروں کا بھی ڈیٹا جمع کیا گیا، جس کے مطابق بھارتی شہر چنئی دنیا کا سستا ترین شہر ہے۔

یہاں ایک رات کا قیام تقریباً 47 ڈالر یعنی ساڑھے 7 ہزار پاکستانی روپے ہے جو لاس اینجلیس سے تقریباً 14 گنا کم ہے۔یہاں ایک رات کے قیام کا خرچہ تقریباً 57 ڈالر یعنی 9 ہزار سے زائد پاکستانی روپے ہے۔ فائیو اسٹار ہوٹلز کے 10 سستے ترین شہروں میں بھارت کے 7 شہر جبکہ ملائیشیا، فلپائن اور تھائی لینڈ کا ایک ایک شہر شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کے تفریحی شہر انطالیہ کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھیترکی کے تفریحی شہر انطالیہ کے مشرق میں واقع مناوگات قصبے کے قریب ہفتہ کے روز سے ایک جنگل میں آگ بھڑک رہی ہے۔ترکی بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 111 مقامات پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان رہن سہن کے اعتبار سے دنیا کا سستا ترین ملک قرار - ایکسپریس اردوپاکستان کورہن سہن کے اخراجات کے انڈیکس میں18.58 پوائنٹس کے ساتھ رہنے کیلیے دنیا کا سستاترین ملک قراردیاگیاہے۔ Mashallh 🙏bus karo rating dy chakr mein awam ka nuqsan kr dio dy govt aub sochy gi k kaha py mehngai kumm reh gi subb kuch tu kr dia hai mehnga میرے زہن میں بھی یہی خیالات چل رہے تھے پر لوگ نہیں مانتے تھے اب تو لوگوں کو بھی ماننا چاہئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان رہن سہن کے اعتبار سے دنیا کا سستا ترین ملک قرارتفصیلات کے مطابق اس درجہ بندی میں افغانستان24.51 ،بھارت 25.14 اورشام 25.31 انڈیکس کے ساتھ دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر پر رہے دنیا میں رہن سہن کے اعتبار سے درجہ GovtofPakistan PTIofficial FarrukhHabibISF یہ پرانی خبر ھے اب سروے کے بعد پھر مہنگا ھوگا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رہن سہن کے اخراجات میں پاکستان سستا ترین ملک قراررہن سہن کے اخراجات میں پاکستان سستا ترین ملک قرار، رپورٹ جاری کسی پاکستانی کی بھی رائے لے لیتے اس سوال کے متعلق یہ سب رب کی کرم نوازشں ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان رہن سہن کے اعتبار سے دنیا کا سستا ترین ملک قراراسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کو رہن سہن کے اعتبار سے دنیا کا سستا ترین ملک قرار دے دیا گیا ہے۔ 🤣🤣🤣 جی بلکل سہی کہا مگر ان کے لیے جو ڈالر میں کماتے ہیں اور روپے میں خرچ کرتے ہیں۔۔۔۔ عام پاکستانی کے حالات کو بھی سامنے رکھیں ۔ جہاں مد مقابل عرب ورلڈ، یورپ، امریکہ وغیرہ کا تقابل ہے تو یقیناً سستا ہے پاکستان اس سے بھی سستا اور عوام کو فری سہولتیں فراہم کرنے والا پہلا ملک بن سکتا ہے بس چوروں، لٹیروں اور بدمعاشیہ کو چوکوں میں ٹانگ دے تو نا صرف ساری لوٹی دولت واپس آسکتی ہے بلکہ من گھڑت خبریں اور پروپیگنڈے کرنے والا میڈیا بندے کا پتر بنکر صحافت کرنے لگا جائیگا آزمائش شرط ہے !!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سستا ترین ملک قرار دیا گیا ہے، فرخ حبیبوزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ رہن سہن کے اخراجات میں پاکستان سستا ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ وہ تو یہاں پر رہنے والوں سے پوچھ کہ کتنا سستا ہے بےغیرت انسان جھوٹ اتنا زیادہ بولو کے سچ لگنے لگے، ویسے بھی اس ملک میں اب تم لوگوں نے چھوڈا ہی کیا ہے۔ تباہ دیلی نے ہمیں تباہ کر دیا ہے یہ صرف آپ لوگوں کی عیاشیاں دیکھ سستا سمجھتے ہیں کیونکہ یہاں کی اشرافیہ اور سرکاری افسران کے لئے کچھ بھی مہنگا نہیں، غریبوں کو لوٹ کر عیش کر رہے ہو، کچھ شرم کرو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »