لگڑ بگے صفت انسان

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آمنہ مفتی کا کالم ’اڑیں گے پرزے‘: لگڑ بگے صفت انسان

ہیں جو شیر کے بچوں پر حملہ کرنے سے باز نہیں آتے، ان کی بھوک، زندہ، مردہ، حلال، حرام، کسی شے کی تمیز نہیں کرتی۔

مراد راس صاحب نے ایک اور درخواست بھی کی کہ لڑکیوں کے سکول میں مرد اساتذہ کو نہ رکھا جائے۔ مگر اس بات کا کیا علاج کہ ان ہی سکولوں کی خواتین ایڈمنسٹریٹرز بھی مبینہ طور پر اس جرم کو چھپانے میں شامل تھیں؟ لڑکوں کے خلاف ایکشن لیا گیا مگر مجھے یہ بھی یاد ہے کہ ان ہی بچیوں میں سے ایک نے گھر جا کے بتایا تو اس کی ماں نے اسے کالج سے اٹھا کے گھر بٹھا لیا کہ تمہارے ابو سر پر نہیں کوئی اونچ نیچ ہو گئی تو میں خاندان کو کیا منھ دکھاؤں گی؟

نہیں ہوں گے۔ معاشرے میں بگاڑ رات بھر میں نہیں آتا تو سنوار بھی جادو کی چھڑی سے ممکن نہیں۔ جن بچیوں نے یہ ہمت کی وہ قابل تحسین ہیں لیکن معاملہ حل تب ہو گا جب والدین اور لڑکیاں ڈرنا چھوڑ دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس اتھارٹی کے انتظامی ومالی قوانین کی منظوریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس ہوا جس میں پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ رواں برس کے آخر یا اگلے سال کے شروع میں ویکسین بنا لے گا دعویٰامریکہ میں وائٹ ہاوس کورونا وائرس ٹاسک فورس کے رکن اور فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے کمشنر اسٹیفن ہان نے کہا ہے کہ امریکہ رواں برس کے آخر یا اگلے سال کے شروع میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شادی شدہ خاتون کا ’جِن‘ نکالنے کے بہانے اس کے ساتھ جنسی زیادتینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک جعلی بابے نے ’جن‘ نکالنے کے بہانے شادی شدہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اماراتدومالیت کے ٹکٹوں کی واپسی کے لیے ساڑھے چھ لاکھ درخواستیںدبئی کی ملکیتی فضائی کمپنی الامارات ائیرلائنز نے کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد گذشتہ دوماہ میں ایک ارب 90 کروڑ درہم مالیت کے ٹکٹوں کی واپسی کے لیے ساڑھے 6
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنائے، عمر ایوبکے الیکٹرک شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنائے، عمر ایوب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »