لگتا ہے مریم نواز اپنی پارٹی سے ہی مائنس ہیں، فواد چوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لگتا ہے مریم نواز اپنی پارٹی سے ہی مائنس ہیں، فواد چوہدری ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ لڑنے والی نہیں، ان سے زیادہ توقع نہ رکھا کریں، یہ تخت کی لڑائی ہے کمزور دل انسان آگے نہیں چل سکتا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف پچھلی بار گئے تھے تو پانچ سال بعد واپس آئے تھے اس بار تو لگتا ہے 15 سے 20 سال واپس آتے آتے لگ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے شہباز شریف باہر چلے گئے ہیں تو سندھ کے زرداری کا کیس بھی وہی ہے، سہولت دینی چاہئے قریب رہنے کی تاکہ وہ ایک دوسرے کا پیٹ پھاڑ سکیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ آرٹیکل 62، 63 ہے، عدالتیں پارلیمنٹیرینز کا احتساب کرسکتی ہیں، پی اے سی جوڈیشری کے فنڈز آڈٹ نہیں کرسکتی، ایک فارمولا بنانا پڑے گا کہاں پر کونسا ادارہ کردار ادا کرسکتا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ سندھ کے عوام نے کرنا ہے، اپیل ہے مراد علی شاہ سندھ کے لوگوں کی حالت زار کا ازالہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ تجویز دی ہے کہ چیف سیکریٹریز کے عہدے ختم ہونے چاہئیں، نارتھ پنجاب کے الگ ایڈمنسٹریٹو سیٹ اپ کی بات کرنی چاہئے، جب تک فنڈز کی تقسیم صحیح نہیں ہوگی صوبے آگے نہیں بڑھ سکتے، کوئی بھی صوبائی حکومت ہو انکوائری لازمی ہونی چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر ٹویٹس سٹارٹ کی تو عظمیٰ وقار اور تم سمیت تمام خارشی ک-ے بن جاؤ گے دوبارہ۔۔۔۔ رہنے ہی دو۔۔۔

Bhai Jan ÷

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے نواز پھر شہباز اور اب مریم مائنس ہونے جا رہی ہے: فواد چودھری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران کو سب سے بڑا خطرہ اپنے کرائے کےترجمانوں سے ہے جو مائنس کرانے کے بعد سب سے پہلے بھاگیں گے:طلال چوہدریعمران کو سب سے بڑا خطرہ اپنے کرائے کےترجمانوں سے ہے جو مائنس کرانے کے بعد سب سے پہلے بھاگیں گے:طلال چوہدری pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ارکان کے اپوزیشن سے رابطے،مائنس ون ایجنڈا اپوزیشن کانہیں پی ٹی آئی کا ہے:احسن اقبالپی ٹی آئی ارکان کے اپوزیشن سے رابطے،مائنس ون ایجنڈا اپوزیشن کانہیں پی ٹی آئی کا ہے:احسن اقبال Pakistan PMLN AhsanIqbal Tweet PTIGovt Opposition PmlnMedia PTIofficial betterpakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حیرت ہےلاہور میں تین چار دن بہت مصروف رہا، اس مصروفیت کی وجہ میرے پیارے دوست ہیں، ان دوستوں کی وجہ سے زندگی میں دم ہے، زندگی کی سب رونقیں اُنہی... کالم پڑھئے: تحریر: مظہر بر لاس DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ، چین تجارتی جنگ ’انٹرنیٹ کو تقسیم کر رہی ہے‘دنیا کے سب سے گنجان آباد ملک میں انٹرنیٹ پر کڑی پابندیاں عائد کی گئی ہیں جس کی وجہ سے ماہرین کا خیال ہے کہ مستقبل میں دو منفرد انٹرنیٹ ہو سکتے ہیں: ایک چین کا اور دوسرا امریکہ کا۔ معقولہ ھے آپ جنگ کسی فوج سے تو جیت سکتے ھو مگر قوم سے نہی 1: تمام سوشل میڈیا ویب سائٹس جو یہودیوں کی ہیں یا ان کے کنٹرول میں ہیں , ان کو ہر ملک می بند کر دینا چاہئے . 2: یہودیوں کی ویب سائٹس پر فریڈم آف ایکسپریشن نہیں ھے . 3: یہودی سوشل میڈیا سائیٹس پر جو پوسٹ یہودیوں کے مفاد کے خلاف ہو وہ اس اکائوٹ کو بند کر دیتے ہیں . امریکہ کی خوش فہمی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’سائنس صرف کتابوں کی حد تک پڑھائی جاتی ہے‘کراچی کے علاقے کورنگی کے عبدالرؤف کو بچپن ہی سے چاند پر جانے کا شوق تھا۔ وہ خود تو یہ نہ کر سکے لیکن اب کس طرح اس کوشش میں لگے ہیں کہ کسی اور بچے کا یہ خواب ادھورا نہ رہ جائے۔ Mashallah Great job bro best of luck
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »