لکی مروت میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لکی مروت میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا ISPR Shaheed Funeral Luckymarwat Pakistanarmy

آئی ایس پی آر کے مطابق وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں نائب صوبیدار تاج میر، حوالدار ذاکر احمد اور سپاہی عابد حسین کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ نماز جنازہ میں حاضر سروس، ریٹائرڈ فوجی و سول افسران اور دیگر افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ یہ قربانیاں پاکستان سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لکی مروت میں دہشت گردوں کے حملوں میں پاک فوج کے 3 جوان شہید - ایکسپریس اردوسیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں سے مؤثر انداز میں مقابلہ کیا اور 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیکورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی کمانڈر موسیٰ خان سمیت 7 دہشت گرد ہلاک 3 جوان شہید05:59 PM, 28 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی : پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کا کہنا ہے کہ27 اور 28 اپریل کی درمیانی شب لکی مروت کے تین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکی فوج نے اپنے پائلٹس کو عارضی طور پر گراؤنڈ کردیاامریکی فوج کے سربراہ کی جانب سے یہ فیصلہ حال ہی میں رونما ہونے والے پے درپے حادثات کی وجہ سے کیا گیا ہے: میڈیا رپورٹس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عوام کویقین دلاتے ہیں پاک فوج ہر طرح کے چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے تیار ہے،آئی ایس پی آرراولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کا کہنا ہےعوام کویقین دلاتےہیں پاک فوج ہرطرح کے چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے تیار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ سابق آرمی چیف کا پاکستان کے مستقبل کے خطرے پر بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا‘پاک فوج کی جنگی تیاریوں کے بارے میں میڈیا میں بحث سامنے آئی، یہ مباحثے سابق آرمی چیف کے انٹرویو کے تناظر میں ہوئے: آئی ایس پی آر مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لکی مروت میں 3 حملے پسپا: دہشتگرد کمانڈر سمیت 7 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہیدلکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی چوکی کے قریب موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور نے دھماکاکیا: آئی ایس پی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »