لڑکے شادی شدہ خواتین میں رغبت کیوں محسوس کرتے ہیں؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  اکثر دیکھا گیا ہے کہ نوجوان لڑکے شادی شدہ خواتین میں دلچسپی لیتے ہیں، اس حوالے سے ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں دلچسپ

بھارتی ٹی وی چینل نیوز 18 کے مطابق شادی شدہ خواتین میں خود اعتمادی ہوتی ہے ۔ لڑکوں کو لگتا ہے کہ غیر شادی شدہ لڑکیوں کی بجائے شادی شدہ خواتین مسائل کو جلد حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

اس کے علاوہ لڑکوں کے شادی شدہ خواتین کی طرف متوجہ ہونے کی ایک وجہ ان کا اپنے ساتھی کا خیال رکھنا ہے۔ شادی شدہ خواتین کو ہر وقت اپنے اہل خانہ کی فکر ہوتی ہے اور یہی انداز لڑکوں کا پسند آتا ہے۔ شادی کے بعد خواتین کے ہارمونز میں بھی تبدیلی آتی ہے اور وہ زیادہ پرکشش ہوجاتی ہیں۔ شادی شدہ خواتین کی طبیعت میں ایک ٹھہراؤ اور صبر ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ ہرمشکل میں مسکراتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ خواتین گھر اور کام میں توازن قائم رکھنے میں ماہر سمجھی جاتی ہیں اور وہ بخوبی کام کے ساتھ بچوں کو بھی سنبھال لیتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات