لڑکی نے 100 مردوں کو جسمانی تعلق قائم کرنے کیلئے میسج بھیج دیے، پھر کیا ہوا؟ جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینبرا (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک خاتون وی لاگر نے تجربہ کرنے کیلئے ڈینگ ایپ ٹِنڈر اور

بمبل پر 100 لوگوں کو جسمانی تعلق قائم کرنے کی پیشکش کے پیغامات بھیجے جس کے جواب میں اکثر لوگوں نے رضا مندی ظاہر کی اور بعض لوگوں نے تو ایک گھنٹے میں ہی ملنے کی آفر کردی۔سابق وزیراعظم نوازشریف کا سروسز ہسپتال میں طبی معائنہ جاری ،خون پتلا کرنے والی دوائی روک دی گئی

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ یوٹیوبر نادیہ بوکودی نے ڈیٹنگ ایپ ٹِنڈر پر نتالی کے نام سے آئی ڈی بنائی اور 100 لوگوں کے ساتھ رابطہ قائم کیا اور تمام لوگوں کو جسمانی تعلق قائم کرنے کی پیشکش کی۔ نادیہ یوٹیوب پر جسمانی تعلقات کے حوالے سے مشورے دیتی ہیں اور اس تحقیق کے ذریعے وہ جاننا چاہتی تھیں کہ خواتین کو جسمانی تعلق قائم کرنے کیلئے کسی مرد کے ساتھ کس طرح بات کرنی چاہیے اور کیا خواتین کو اس معاملے میں پہل کرنی...

نادیہ نے اپنے وی لاگ میں بتایا کہ اکثر ٹنِڈر یا بمبل ایپ پر میچ ہونے کے بعد مرد جسمانی تعلق قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں جس کا جواب اکثر خواتین کی جانب سے ایک بڑی ’ناں‘ ہوتا ہے۔قانون میں قتل کے مقدمے میں جھوٹی گواہی کی سزا عمر قید ہے، جھوٹے گواہوں کو نہیں چھوڑیں گے، سپریم کورٹ کے قتل کیس میں ریمارکس

نادیہ نے ایک خاتون ہوتے ہوئے مردوں کو جسمانی تعلق قائم کرنے کی پیشکش پر مبنی پیغام بھیجا تو انہیں اس وقت جھٹکا لگا جب 72 لوگوں نے بلا تحقیق ہی انہیں ’ہاں ‘ کہہ دی ، ایک شخص نے تو یہ بھی کہا کہ وہ صرف ایک گھنٹے میں ملاقات کیلئے پہنچ سکتا ہے۔ وی لاگر کے مطابق باقی 28 لوگوں نے ان کے میسج کے جواب میں انکار نہیں کیا بلکہ انہوں نے یہ تصدیق کرنے کی کوشش کی کہ یہ کسی قسم کا مذاق تو نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے انتخابی فوائد حاصل کرنے کیلئے بھارتیہ جنتا پارٹی کا پاکستان دشمن بیان یکسرمسترد کردیاہےپاکستان نے بی جے پی کا پاکستان دشمن بیان یکسرمسترد کردیا Read News PMImranKhan OfficialDGISPR peaceforchange Tribute ISPR LOCFiring PakArmy PMOIndia ForeignOfficePk DrMFaisal OfficialDGISPR peaceforchange PMOIndia ForeignOfficePk DrMFaisal امن کو طوائف کو حکومت دے کے کس کو الو بنا رہے یو حرامی زانی شرابی جنرل ۔ میرا جیسا ٹکے کا آدمی جانتا ہے اس امن کی طوائف کو تم کہاں بھنگ پی کے سو رہے تھے ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزادی مارچ، عوام کو متحرک کرنے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کی حکمت عملی تیار - Pakistan - Dawn Newsیہ منہ مسور کی دال ملک کھا کر ڈکار بھی نہیں لیا اور بیشرم بھی ایسے کہ جیل میں بیماری کی دوہایاں علاج کے لئے باہر جانا چاہیتے ہیں جیل میں بھی پروٹوکول مانگتے ہیں گھر کی سی زندگی جیل میں گزاررہے ہیں اب تک خزانے کو ایک پائی بھی نہیں دی شرم و حیا نہ ہو تو اس کا علاج جائیداد ضبطی ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے تاجروں کی شکایات کے ازالے کیلئے کمیٹی بنادینیب نے تاجروں کی شکایات کے ازالے کیلئے کمیٹی بنادی تفصیلات جانئے: DailyJang ان سب کمیٹیوں کی ایک کمیٹی ڈال دیں اس میں سے جو کمیٹی نکلے گی اسے یہ کام سونپیں کہ وہ ایک کمیٹی بنائے اسی طرح اسوقت تک کمیٹی کمیٹی کھیلتے رھیں جب تک تاجر اور تجارت کو غسل کے پھٹے پر نہ ڈال دیا جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے تاجروں کی شکایات کے ازالے کیلئے 6 رکنی کمیٹی بنادیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیلم منیر نے پرستاروں کو ’آئٹم سونگ‘ کرنے کی وجہ بتادی - ایکسپریس اردویہ میرے فلمی کیرئیر کا پہلا اور آخری آئٹم سونگ ہے، اداکارہ 2 number item log Pakistan drama industry ho ya film industry randi khana hai bas یہ مدینہ کی ریاست ہے۔ یا ۔ یثرب کی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ایران پر حملہ کرنے کی بھی دھمکی دے دی۔ٹرمپ نے ایران پر حملہ کرنے کی بھی دھمکی دے دی۔ Iran War Clash Trump Threats IranUsTension realDonaldTrump StateDept SecPompeo HassanRouhani JZarif Iran UN OIC_OCI US
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »