لڑکوں کی موجودگی میں 12 سال سے بڑی عمرکی طالبات ترانہ نہیں گا سکتیں: افغان حکومت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل: (دنیا نیوز) افغان حکومت نے انوکھی پابندی لگاتے ہوئے کہا ہے کہ لڑکوں کی موجودگی میں 12 سال سے بڑٰی عمرکی طالبات قومی ترانہ نہیں گا سکتیں۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی وزارت تعلیم کی اسکول کی بچیوں پر انوکھی پابندی لگا دی۔ لڑکوں کی موجودگی میں 12 سال سے بڑٰی عمرکی طالبات قومی ترانہ نہیں گاسکتیں۔ طالبات گروپ کی صورت میں بھی قومی ترانہ یا کوئی نغمہ نہیں گا سکتیں۔

افغان میڈیا کے مطابق 12سال سے زائد عمر کی طالبات صرف خواتین کی موجودگی میں قومی ترانہ یا ثقافتی نغمے پڑھ سکتی ہیں۔ پابندی کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری اسکولوں پر ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I need wife here

بہترین عمل۔ عورتوں کے اصل حقوق

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات