لوگ مرغی کھانا چھوڑ دیں، اس کی فیڈ مضر صحت ہے، وزیر تحفظ خوراک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جی ایم او سویابین کینسر ہے، میں بھی مرغی نہیں کھاتا، طارق بشیر چیمہ

وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ آسلام آباد میں 17 ہزار آٹے کے بیگز کا شارٹ فال ہے، صرف اسلام آباد کی حد تک آٹے کی قیمت کے حوالے سے جوابدہ ہوں۔

طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ سندھ نے گندم کی سپورٹ پرائس چار ہزار مقرر کی ۔سپورٹ پرائس مقرر کرنے سے پہلے کسان کی لاگت کو دیکھا جاتا ہے۔چار ہزار سپورٹ پرائس پر مزدور آٹا کیسے خریدے گا۔بلاول بھٹو اور وزیر اعظم کی جس دن ملاقات ہو جائے گی اس دن گندم کی قیمت پر مسئلہ حل ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد مہنگائی ہمارا مسئلہ نہیں ہے۔18 ویں ترمیم کے بعد مہنگائی کنٹرول مسئلہ صوبائی حکومتوں کا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shbash

کیا بات ہے زہر کی فیکٹری بنا کر کر کہتے ہے کے زہرصحت کے لیے مضر ہے😠😠

😆😆😆

Keh to wesay sach rhay hain ap. The waste of slaughtering is being used as a feed. This can't be good.

شکریہ سائنسدان صاحب

Yeh bully to bohnkta e rehta ha...

Khud ki sehat dakhi ha? Pahly to isko chorna caheay😂

شاہی فرمان جاری کردو ۔۔۔ لوگ جینا چھوڑ دیں۔۔ Shahidmasooddr

tum nay iss mulk ka mal thora khayah hy, tummay murghi khanay ki kiyah zaroorat hy, tum to kch be khah suktay ho!!!

Allah na ahal hukamrano say sb ko bachaye.

بکرا کا گوشت سستا کرو پھر

Lant ha is minister py

یہ تو حمزہ ککڑی کے کاروبار کا دشمن ھے

تیری باجی دی پ ھ د ی کھائیں؟؟؟

آپ ضرور چھوڑ دیں اس دھرتی پر کچھ تو وزن کم ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: مرغی کا گوشت بھی عوام کی قوت خرید سے باہرزندہ مرغی کی قیمت 380 روپے کلو ہے جبکہ مرغی کا گوشت 600 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کسی ملک کو دہشتگردوں کو پناہ گاہیں فراہم کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی: قومی سلامتی کمیٹیپاکستان اس سلسلے میں اپنے لوگوں کے تحفظ کے تمام حقوق محفوظ رکھتا ہے، دہشت گردی سے ریاست کی پوری طاقت سے نمٹیں گے، اعلامیہ Osama Bin Laden was shot dead by US in Indian state (Mahrashtra 😂) Vedio bna bna k لطیفہ اچھا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان کا وفاق سے سرکاری قیمت پر 6 لاکھ ٹن گندم کی فراہمی کا مطالبہگندم کی کمی کے بحران پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ عوام کو سستے داموں میں آٹا دستیاب ہو سکے: وزیر خوراک بلوچستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اگر عامر ٹیم میں واپس آنا چاہتے ہیں تو میں انہیں نہیں روکوں گا: نجم سیٹھیمیرا مؤقف ہے کہ وہ شخص جس نے جرمانہ ادا کردیا ہے اور اس کی اصلاح ہوچکی ہے اسے ٹیم میں واپس آنے کی اجازت ہونی چاہیے: چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی مزید پڑھیں: G o محمد عامر بہترین کرکٹر ہے انہیں واپس لانا چاہئے اپنی مرضی سے ٹیم میں واپسی کا اختیار کیا صرف عامر کو حاصل ہے؟یا شعیب وہاب وغیرہ کو حاصل؟ عامر نے اس وقت ٹیم چھوڑی جب اسکی ضرورت تھی ملک کو اب کیوں واپسی چاہتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت بلوچستان میں گندم بحران پر قابو پانے میں معاونت کرے، زمرک خانکوئٹہ: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر خوراک و خزانہ زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان میں گندم بحران پر قابو پانے میں معاونت فراہم کرے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »