لوگوں کو یقین نہیں آتا کہ میں سنگل ہوں، عنایا خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ نے کہا کہ میں سنگل ہوں اور ابھی اسی اسٹیٹس کے ساتھ خوش ہوں، جب شادی کرنی ہوگی تو فوراً کرلوں گی

اے آر وائی زندگی کے پروگرام ’دی نائٹ شو ود ایاز سموں‘ میں اداکارہ عنایا خان نے شرکت کی، میزبان نے پوچھا کہ آخری مرتبہ جب آپ شو میں آئی تھیں تو میں نے سنا ہے کہ رشتوں کی لائن لگ گئی تھی۔- Advertisement -

لیکن ابھی شادی کے لیے تیار نہیں ہوں۔ساڑھی سے متعلق عنایا خان نے کہا کہ مجھے شروع سے ساڑھی پہننا پسند ہے، میری والدہ نے سکھایا ہے کہ ساڑھی کو کس طرح سنبھالنا ہے ورنہ اسے سنبھالنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔ایک سیگمنٹ میں عنایا خان نے بتایا کہ وہ بچپن میں گھر کی کھڑکی سے لوگوں کو پانی سے بھرے غبارے مارتی تھی جس کے بعد والد کو شکایت بھی کردی گئی تھی۔

یاد رہے کہ عنایا خان اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ’میرے اپنے‘ میں ’مریم‘ نامی لڑکی کا منفی کردار ادا کیا تھا، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں علی عباس، حاجرہ یامین، زویا ناصر، زینب شبیر، وسیم عباس، آغا مصطفیٰ حسن، اسامہ خان ودیگر شامل تھے۔کنگ خان سے پہلے کس بالی وڈ سپراسٹار کو ’منت‘ خریدنے کی پیشکش ہوئی؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’نوازشریف بات چیت کیلئے تیار ہوں گے لیکن بانی پی ٹی آئی نہیں‘سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف بات کرنے کیلئے تیار ہوں گے، تاہم بانی پی ٹی آئی بات کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان اور گوری کا کرائے کے گھر میں رہنے کا انکشافمجھے ہمیشہ سے ہی یقین تھا کہ شاہ رخ خان سُپر اسٹار بنیں گے، چنکی پانڈے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا منصوبہ منفی ردعمل پر روک دیامیں کوریا میں مسجد بنانے سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گا، یوٹیوبر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں ایک نئے فون ڈائلر کا اضافہ، یہ کس کام آئے گا؟واٹس ایپ میں اب تک آپ ایسے افراد کو وائس کالز نہیں کر سکتے جو آپ کے کانٹیکٹ لسٹ میں شامل نہ ہوں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین پر شدید برہملوگوں نے منفی تبصرے کرکے اِن باکس میں میرا جینا حرام کردیا ہے، ہمشکل ایمن خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میں بیمار ہوں!!میرے سارے دوست دشمن متفق ہیں کہ میں بیمار ہوں مگر میں اس بات کو ماننے کیلئے تیار...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »