لوڈشیڈنگ کا عذاب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

Loadshedding خبریں

Pakistan

یہ عجیب ملک ہے جہاں بجلی کی پیداوار ضرورت سے زیادہ ہے لیکن کراچی سے لے کر خیبر تک...

یہ عجیب ملک ہے جہاں بجلی کی پیداوار ضرورت سے زیادہ ہے لیکن کراچی سے لے کر خیبر تک لوگ دس سے بیس گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ برداشت کررہے ہیں۔ بلنگ کا سسٹم عجیب ہے کہ جو بل ادا کرتا ہے اس کو بھی بل ادا نہ کرنے والے کے جرم کی سزا لوڈشیڈنگ کی صورت میں ملتی ہے اور یہ عجیب ملک ہے کہ وفاقی وزیر تک اعتراف کرتے ہیں کہ یہ ظالمانہ نظام ہے لیکن پھر بھی جاری و ساری ہے۔

دراصل پاکستان میں بجلی کی ترسیل کا نظام مختلف کمپنیوں مثلا پیسکو، ایسکو، جپکو، فیسکو، لیسکو، مپکع، قسکو، سپکو، حیکسو اور کے الیکٹرک کے سپرد ہے ۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہر کمپنی کی حدود میں اربوں روپے کی بجلی چوری ہورہی ہے ۔یہ چوری کہیں زیادہ کہیں کم ہے لیکن کراچی سے خیبر تک یہ بیماری پھیلی ہوئی ہے ۔ کچھ جگہوں پر تو حکومتی رٹ کی کمزوری کی وجہ سے چوری ہورہی ہے لیکن کچھ جگہوں پر واپڈا والوں کی ملی بھگت بھی اس کی وجہ ہے ۔حکومت کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ چوری پیسکو کی حدود میں ہورہی ہے اس لئے لوڈشیڈنگ بھی...

157فیڈرز پر لاسز 60سے 80فی صد ہیں جہاں پر 16گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے ۔ 159فیڈرز پر لاسز 80فی صد ہیں جس کی وجہ سے وہاں پر بیس گھنٹے لوڈشیڈنگ ہورہی ہے ۔ اب جہاں پر بیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے وہاں بجلی کے کنکشن کا کیا فائدہ ؟ ان فیڈرز کے تحت آنے والے جو لوگ بروقت بل جمع کرتے ہیں، وہ بھی بیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی زد میں ہیں تو کیا یہ ان کے ساتھ ظلم نہیں؟

پاکستان میں لوگوں کے بجلی چوری کی طرف رجحان کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ بجلی کے بلوں کی ادائیگی ان کے بس سے باہر ہوگئی ہے ۔ اس میں بجلی کی اپنی قیمت کم لیکن دیگر چیزیں زیادہ ہوتی ہیں۔ مثلاًحکومت اپنا سیلز ٹیکس بھی اس کے ذریعے وصول کرتی ہے ۔اسی طرح ٹی وی فیس بھی بجلی کے بلوں میں بھیج دی جاتی ہے حالانکہ یہ سراسر ظلم ہے ۔ سوال یہ ہے کہ پی ٹی وی کو اربوں روپے کا فنڈ کیوں دیا جائے ؟ اگر نجی ٹی وی چینلز اپنا خرچہ پورا کرسکتے ہیں تو سب سے بڑے انفراسٹرکچر کا حامل یہ ادارہ اپنے اخراجات پورے کیوں نہیں کرسکتا...

Pakistan

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، پشاور میں مظاہرین نے موٹروے بندکردی، وزیراعظم نے آج اجلاس بلالیاکراچی کے بعض علاقوں میں آدھی رات کے بعد بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، کیسکو نے کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے کردی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردیوفاقی اور کے پی حکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں نقصان والے فیڈرز پر 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہے: وزیر مملکت توانائیان ٹرانسفارمرز کا بتا دیا جائے جہاں چوری ہے توپورے فیڈر سے لوڈشیڈنگ ختم کردیں گے: علی پرویز ملک کا اسمبلی میں بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکموزیراعظم شہباز شریف نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے بجلی چوری روکنا تمام متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے، لوگوں کو گرمی میں ریلیف دیا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لوڈشیڈنگ اور بجلی چوری روکنے کے امور پر اسلام آباد میں اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نقصان میں...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف اہداف کا حصول: کے پی حکومت نے مطالبات وفاق کے سامنے رکھ دیےصوبہ ایک طرف واجبات کی عدم ادائیگی اور دوسری طرف بدترین لوڈشیڈنگ کا شکار ہے: مشیر خزانہ مزمل اسلم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاق سنجیدہ ہو، 12 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ قبول نہیں، کہیں عوام بے قابو نہ ہوجائے: گنڈا پورکی پھر دھمکیعوامی ردعمل سخت ہوتا جارہا ہے، لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کسی ایک سیاسی جماعت یا صوبائی حکومت کا نہیں: وزیراعلیٰ کے پی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »