لوسی لیٹبی: 7 نومولود بچوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والی نرس کون ہے ؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: برطانیہ کے اسپتال میں سات نوزائیدہ بچوں کو موت کے گھاٹ اترانے والی نرس کو سیریل کلر قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ایک نرس لوسی لیٹبی کو 7 نومولد بچوں کا قتل اور 6 بچوں کے قتل کرنے

کی کوشش کے الزام میں مجرم قرار دیا گیا ہے، مانچسٹر کی عدالت میں بتایا گیا کہ لوسی نے جون 2015 سے جون 2016 کے درمیان 17 بچوں کو نشانہ بنایا۔

بی بی سی کی تحقیقات کے مطابق اسپتال انتظامیہ کے الزامات کے باوجود نرس کے خلاف ایکشن نہیں لیا گیا، جب لوسی کو آئی سی یو سے منتقل کیا گیا تب بھی اسے وارڈ کے حساس دستاویزات تک رسائی حاصل تھی کیوںکہ وہ سینیئر مینیجر کے قریب تھیں۔ میں اپنے خاندان میں یونیورسٹی جانے والی پہلی فرد تھیں۔ میں نے چیسٹر یونیورسٹی میں تین سال نرسنگ کی تعلیم حاصل کی، پڑھائی کے دوران بھی میں نے کاؤنٹس آف چیسٹر اسپتال کے نومولود بچوں کے وارڈ میں کام کیا۔

تاہم ستمبر 2016 میں مجھے رائل کالج آف نرسنگ کی جانب سے باقاعدہ طور پر ایک خط کے ذریعے مطلع کیا گیا کہ میں بچوں کی اموات کے معاملے پر زیرت فتیش ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک سال میں سات نومولود بچوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والی ’سیریل کلر نرس‘ لوسی لیٹبی کون ہے؟برطانیہ کی نرس لوسی لیٹبی کو بچوں کی سیریل کلر قرار دیتے ہوئے سات نومولود بچوں کے قتل اور چھ بچوں کو قتل کرنے کی کوشش کے الزام میں مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی نرس پر 7 نومولود بچوں کے قتل کا جرم ثابت ہوگیابرطانیہ کی تاریخ میں بچوں کی بدترین سیریل کلر نرس لوسی لیٹبی پر 7 نومولود بچوں کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہو گیا۔نرس لوسی کو مکمل عمر قید کی سزا ملنے کی توقع ہے،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سات نوزائیدہ بچوں کی قاتل نرس پر جرم ثابتبرطانیہ کے ایک اسپتال میں سات نوزائیدہ بچوں کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، واقعے کی مرکزی ملزمہ نرس پر قتل کے الزامات ثابت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سات نوزائیدہ بچوں کی قاتل نرس پر جرم ثابتبرطانیہ کے ایک اسپتال میں سات نوزائیدہ بچوں کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، واقعے کی مرکزی ملزمہ نرس پر قتل کے الزامات ثابت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے ہوٹل پر کام کرنے والی ملازمہ سے ساتھی ملازم کا ریپخاتون ملازمہ کے ساتھ زیادتی کے واقعے پر ایک شخص کو حراست میں لیا گیا، مقامی پولیس سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹرن بیری زیزورٹ پر کام کرنے والی ملازمہ کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریاست اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے ساتھ نہیں ہے: نگران وزیراعظماسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ریاست اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے ساتھ نہیں ہے۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کابینہ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »