لندن: لیسٹر سٹی کے کھلاڑیوں نے ویمبلے سٹیڈیم میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لندن: دنیائے فٹبال کی اہم ترین ٹیم لیسٹر سٹی نے اسرائیل کے مظالم کیخلاف انوکھا احتجاج کرتے ہوئے ویمبلے سٹیڈیم میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ تاریخی واقعہ ایف اے کپ کے فائنل میچ میں پیش آیا۔ اس میچ میں لیسٹر سٹی اور چیلسی کی ٹیمیں ایک دوسرے کیساتھ مدمقابل تھیں۔ لیسٹر سٹی اس میچ میں چیلسی کو شکست دے کر پہلی بار ایف اے کپ کی فاتح بنی۔ اس موقع پر لیسٹر سٹی کے کھلاڑیوں نے فلسطین کی مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کیا اور ان کا جھنڈا لہرایا۔

خیال رہے کہ برطانوی دارالحکومت لندن کے مشہور ویمبلے سٹیڈٰیم میں کھیلے گئے اس میچ میں لیسٹر سٹی نے چیلسی کو ایک گول سے شکست دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات