لندن میں الطاف حسین کے گرد قانونی شکنجہ مزید سخت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن میں الطاف حسین کے گرد قانونی شکنجہ مزید سخت مزید پڑھئے :

بانی ایم کیو ایم الطاف حسین پر نفرت انگیز تقریر کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن کے سدک پولیس اسٹیشن میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو نفرت انگیز تقریر کے الزام میں تیسری مرتبہ طلب کیا گیا تاہم انہوں نے اس بار بھی سوالوں کے جوابات نہیں دیے۔ پولیس کو سوالات کے جواب نہ دینے اور شواہد کی روشنی میں پراسیکیوشن نے ان پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت فرد جرم عائد کردی۔

فرد جرم عائد کئے جانے کے بعد بانی ایم کیو ایم کو سینئیر ڈسٹرکٹ جج ایما آربتھنوٹ کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت نے انہیں ضمانت پر رہا کردیا تاہم وہ کسی بھی میڈیا کے ذریعے تقاریر نہیں کرسکیں گے۔ اس کے علاوہ عدالت نے الطاف حسین کی رہائش گاہ پر رات کو کسی بھی شخص کے آنے اور عدالتی حکم کے بغیر ان کے ملک سے باہر جانے پر بھی پابندی لگادی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Burtania Aab Kafi Badal Gaya Hai Daysi Bhi Burtania Mein Hukmaran Bun Chukay Hain Yeh Baat Kabhi Sochi Bhi Na Ja Sakti Thi Keh Kisi Shakhsh Ya Group Kay Taqreer o Tahreer Pur Pabundi Lug Sakti Hai Woh Bhi Burtania Mein

Kutty ki mot Mary galiz insan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الطاف حسین کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درجلندن میں سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین پر دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ Kuch To Acha Kam Kiya 🧐 یہ سب ہمیں معلوم اب اس سے آگے کی خبر بتاؤ کیا ہوگا Gudthing
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

الطاف حسین پر لندن میں فردِ جرم عائدبانی ایم کیو ایم پر فرد جرم عائد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نفرت انگیز تقاریر: الطاف حسین ضمانت ختم ہونے پر پولیس اسٹیشن میں پیش - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لندن:نفرت انگیز تقریر اور تشدد پر اکسانے کا الزام،الطاف حسین پر دہشت گردی کی دفعہ کے تحت فرد جرم عائدلندن:نفرت انگیز تقریر اور تشدد پر اکسانے کا الزام،الطاف حسین پر دہشت گردی کی دفعہ کے تحت فرد جرم عائد London AltafHussain Soctlandyard Arrested
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لندن: نفرت انگیز تقریر، الطاف حسین پر دہشت گردی کی دفعہ کے تحت فرد جرم عائد - World - Dawn NewsP C ka IG ha yeh Kuch nhi hony wala is dehshat gerd ka Karachi ka haal isi ny kharab kia ImranKhanPTI peaceforchange PTISindhOffice IrshadBhatti336 Farige hu jalidi hang hang
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لندن: نفرت انگیز تقریر، الطاف حسین پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت فرد جرم عائد - World - Dawn NewsBasto 🖐 Thank God 🙏🏾 Good news
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »