لندن فائرنگ: نواز شریف بغیر ٹیسٹ کرائے گھر واپس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن فائرنگ: نواز شریف بغیر ٹیسٹ کرائے گھر واپس تفصيلات جانئے: DailyJang

لندن میں فائرنگ کے واقعے کے باعث میاں محمد نواز شریف طبی معائنہ کرائے بغیر ہی واپس چلے گئے، سابق وزیراعظم کو لندن برج کے قریب واقع اسپتال میں خون کے ٹیسٹ کرانے تھے۔

لندن برج کے قریب فائرنگ کے وقت سابق وزیر اعظم علاقے میں ہی موجود تھے اور وقوعہ سے چند میٹر دور ٹریفک جام میں پھنسے ہوئے تھے۔لندن برج کے قریب پولیس کی فائرنگ،1 شخص ہلاک نواز شریف کی لندن برج اسپتال میں جمعہ کی سہ پہر ڈاکٹرز کے ساتھ اپائنٹمنٹ تھی، تاہم پولیس کی جانب سے علاقے کو سیل کیے جانے کے باعث وہ اسپتال نہیں پہنچ سکے۔

نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے وقوعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے والد کو مشورہ دیا کہ اسپتال پہنچنے کے بجائے گھر واپس چلتے ہیں۔ نواز شریف کے ساتھ تین گاڑیوں میں سے ایک میں سفر کرنے والے ذرائع کے مطابق نواز شریف اسپتال سے صرف پانچ منٹ کے فاصلے پر تھے جب پولیس نے علاقے کو سیل کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سابق وزیر اعظم کا لندن کے برج اسپتال میں پوزیٹرون ایمیشن ٹوموگرافی اسکین کیا گیا تھا جس کی رپورٹس چند روز میں آئیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Begherat insan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن برج کے قریب پولیس کی فائرنگ،1 شخص ہلاکبرطانوی دارالحکومت لندن میں برج کے قریب پولیس کی...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا لندن کے گائیز ہسپتال میں پی ای ٹی سکینلندن: (دنیا نیوز) نواز شریف کا لندن کے گائیز ہسپتال میں پی ای ٹی سکین کیا گیا۔ سابق وزیراعظم کافی دیر تک ہسپتال میں موجود رہے۔ مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ ٹیسٹ سے مرض کی تشخیص اور علاج میں مدد ملے گی۔ Dafa kar begherat ko. Koi baat kar ویکھیا جے فیڑ ساڈے میاں صاحب دی بیماڑی وی ایسی ہیگی کہ گوڑے ڈاکٹڑاں تو وی نہیں فڑی جاڑ ڑہی پہلوان مطمئن بیغیرت پٹواریوں کی مجلس شوری کا بیان F**k this Bstrd
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاکلندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu londonbridge
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لندن اسپتال میں نواز شریف کا پوزیٹرون ایمشن ٹوموگرافی اسکین کیا گیاپوزیٹرون ایمشن ٹوموگرافی اسکین کیوں کیا جاتا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لندن: مرض کی تشخیص کیلئے نواز شریف کا پی ای ٹی اسکین - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کا لندن کے اسپتال میں پی ای ٹی ٹيسٹ ہوگانوازشریف کا لندن کے اسپتال میں پی ای ٹی ٹیسٹ ہوگا جس میں برقی شعاعوں کی مدد سے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا اوکے I am sure, they will find rubish all over 😂
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »